Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
1
یہ جھک کر سلام کرنے والا بندہ پیپلزپارٹی کا جیالا اور کشمیر کا وزیر اعظم ہے چند دن پہلے تک یہ سڑکوں پر احتجاج کر رہا تھا اور اب دیکھو کس طرح جھک کر نوازشریف کو سلام (پیش ) کر رہا ہے_
چند دن پہلے اپنی پارٹی کے دو جیالے قتل کروائے اور پھر قاتلوں سے ہی جھپیاں ڈالی جارہی ہیں_
2
دوسری تصویر میں خبر نوازشریف کی گزشتہ دن آزاد کشمیر میں کی جانے والی تقریر کی ہے جس میں پیپلزپارٹی کو روایتی بھائی چارہ اور جمہیوریت کے نام پر ایک پیج ہونے کا اعلان کیا گیا ہے_ پیپلزپارٹی اور نون لیگ نے کشمیر کی حکومت کے لئے ایک دوسرے کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے_