دو ادارے ابھی بھی عمران خان کے سہولت کار ہیں، جاوید لطیف

javeih1h1.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ دو ریاستی ادارے ابھی بھی عمران خان کی سہولت کاری کررہےہیں۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ نے کہا کہ ایک ادارہ اے پولیٹیکل ہونے کا دعویدار ہے اور ہمیں یقین ہے کہ ایسا ہو بھی جائے گا، دوسرے دو ادارے کیا اے پولیٹیکل ہوگئے؟ نہیں ہوئے ، عمران خان کو آج بھی جو سہولت کاری فراہم کی جارہی ہے وہ آئین و قانون سے کسی بھی طرح مطابقت نہیں رکھتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج بھی عمران خان پر مقدمات کی سماعت کے بغیر، فیصلوں کے بغیر اگر عام انتخابات کی طرف چلے گئے تو 2018 کی طرح 2023 میں بھی وہی سہولت کاری عمران خان کے ساتھ ہوگی، میرا نعرہ ہے کہ پہلے احتساب پھر انتخاب۔

جاوید لطیف نے کہا کہ ہم الیکشن لڑنے والے لوگ ہیں، ہم چاہتےہیں انتخابات ہوں اور ہم عوام کے پاس جائیں، مگر ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ انتخابات سے پہلے ان کو بے نقاب کرکے ان کا ٹرائل کیا جائے، تب جاکر قوم کا اعتماد بحال ہوسکے گا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ڈیڑھ فٹ کا گٹھا بونا اور پدا گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ جس گشتی کے بچے کو گیس چوری میں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ُ تھا انڈیا کے چکلے کی گشتی کے اس بچے کو پہلے اس گیس چوری پھر سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ کے جرم میں سزا دو پھر الکشن کراؤ اس گشتی کے بچے گٹھے بونے پدے بالشتئے حرام زادے نے جو انڈیا کے چکلے سے آکر ہمارے ملک پاکستان کو توڑنے کا بھونکا تھا اس گشتی کے بچے گٹھے ڈیڑھ فٹ کو بونے کو ہمارا ملک توڑنے کا بھونکنے کے الزام میں پھانسی کی سزا دیکر اس گشتی کے بچے کو سزا دیکر پھر الیکشن کراؤ
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وہ دو ادارے ائر فورس اور نیوی ہیں کیونکہ انکے چیف اور باقی جنرلز کے لیول کے افسران حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد ہیں اور نطفہ حرام نہیں نا ہی اپنی ماں بہن بیوی بیٹی بہو کا سودا کرکے گشتی کے بچوں کی طرح کرپشن کرکے ارب پتی اور کھرب پتی نہیں بنے اس لئے وہ دو ادارے ہر اس بندے کا ساتھ دے رہے ہیں جو کرپشن کے خلاف ہے
 

Back
Top