دونوں کی اشکال میں حیرت انگیز مماثلت

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے سال سندھ میں ایک دل ہلا دینے والا واقعہ پیش آیا تھا۔ ایک نرس کو بہتر نوکری کا جھانسا دے کر ایک شقی القلب جنسی درندہ کسی دور کے علاقے میں لے گیا اور اس نرس کو کئ دن تک ریپ کرتا رہا۔ نرس کی چار سالہ بیٹی بھی اس کے ہمراہ تھی۔ اس جنسی حیوان نے نرس کو اس شرط پر چھوڑا کہ وہ کوی جوان لڑکی نوکری کے بہانے ان کے پاس لاے گی۔ نرس نے وعدہ کرکے اپنی جان چھڑای اور واپس آکر پولیس سے رابطہ کیا۔

اس بے چاری سے کوی بھی تعاون پر تیار نہیں تھا ان علاقوں میں تو معمولی پولیس ریڈ ہوتا ہی نہیں کیونکہ یہ دور دراز کے علاقے ہیں جہاں پر ڈاکووں کے گینگ بھی ایکٹیو ہوتے ہیں۔ جب نرس کو دیر ہوگئی تو اس جنسی حیوان نے اس کی چار سالہ بیٹی کو ریپ کردیا۔ پہلوان نما اس جنسی درندے کی زیادتی کی وجہ سے بچی جس ہولناک درد اور کیفیت سے گزری ہوگی اس کا تصور مجھے آج بھی دہلا دیتا ہے۔ بچی کا یوٹرس اس کی شرمگاہ سے باہر نکل آیا تھا۔ وہ معصوم بی بی سی کے نمائندے کو صرف اتنا ہی کہہ سکی کہ انکل نے یہاں بدتمیزی کی ہے۔

اس جنسی درندے کے ساتھ اور بھی ساتھی تھے جو پکڑے نہیں جاسکے۔ اس کی شکل حیرت انگیز طور پر عثمان مرزا سے ملتی ہے اور دونوں کا دماغی لیول اور سنگدلی کا مظاہرہ بھی ایک جیسا ہی ہے

عثمان مرزا بھی ایک کمزور سی لڑکی کو کئی گھنٹے تک ذلیل کرتا رہا بندہ جتنا مرضی غصے میں ہو دس پندرہ منٹ میں غصہ اتر جاتا ہے۔ پھر قانون اور معاشرتی روکیں بھی دماغ میں آجاتی ہیں اور نہیں تو مظلوم کے آنسووں اور خوفزدہ چہرے کو دیکھ کر رحم ہی آجاتا ہے، اس قدر ظلم کا تو کوی نارمل انسان سوچ بھی نہیں سکتا مسلسل ڈھای گھنٹے تک اس لڑکی نے جو خوف سے کانپتے ہوے جو وقت گزارا اس کا بدلہ ہماری قوم نہیں دے سکتی اور جانے کتنی ہی بچیاں ایسے ہی درندوں کے ہاتھوں بلیک میل ہورہی ہیں جنکی ویڈیوز تو ہوں گی مگر کبھی وائرل نہیں ہوسکیں۔؟

والدین اور صحیح معنوں میں دلیر نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ اپنی عاقبت سنوارنے کی خاطر، اپنی قوم اور ملک کی خاطر، ان مظلوم بچیوں کی خاطر، اور اللہ کے سب سے بڑے رسول کو ماننے کی وجہ سے ایک چھوٹی سے خدمت کرجائیں۔

کسی بھی ایسی لڑکی کا پتا چلے تو اس کی مدد کریں اور بلیک میلر کو سرعام شوٹ کرکے پولیس کے سامنے پیش ہوجائیں۔ کوی جج آپ کو سزا نہیں دے سکے گا اور اگر بلیک میلر بڑا بدمعاش بھی ہوگا تو مرنے کے بعد کچھ نہیں کرسکے گا

کیس سٹڈی کے طور پر میں کہوں گا کہ اس حلیے کے مجرم انتہای سفاک ہوتے ہیں لہذا اس حلیے کا کوی مجرم ریپ کیس میں کبھی بھی پکڑا جاے اسے فی الفور لٹکا دیا جاے
 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
kashmore-gang-rape-shocks-pakistan-1605173046-6318.jpg

_119386921_mediaitem119386920.jpg
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے سال سندھ میں ایک دل ہلا دینے والا واقعہ پیش آیا تھا۔ ایک نرس کو بہتر نوکری کا جھانسا دے کر ایک شقی القلب جنسی درندہ کسی دور کے علاقے میں لے گیا اور اس نرس کو کئ دن تک ریپ کرتا رہا۔ نرس کی چار سالہ بیٹی بھی اس کے ہمراہ تھی۔ اس جنسی حیوان نے نرس کو اس شرط پر چھوڑا کہ وہ کوی جوان لڑکی نوکری کے بہانے ان کے پاس لاے گی۔ نرس نے وعدہ کرکے اپنی جان چھڑای اور واپس آکر پولیس سے رابطہ کیا۔ اس بے چاری سے کوی بھی تعاون پر تیار نہیں تھا ان علاقوں میں تو معمولی پولیس ریڈ ہوتا ہی نہیں کیونکہ یہ دور دراز کے علاقے ہیں جہاں پر ڈاکووں کے گینگ بھی ایکٹیو ہوتے ہیں۔ جب نرس کو دیر ہوگئی تو اس جنسی حیوان نے اس کی چار سالہ بیٹی کو ریپ کردیا۔ پہلوان نما اس جنسی درندے کی زیادتی کی وجہ سے بچی جس ہولناک درد اور کیفیت سے گزری ہوگی اس کا تصور مجھے آج بھی دہلا دیتا ہے۔ بچی کا یوٹرس اس کی شرمگاہ سے باہر نکل آیا تھا۔ وہ معصوم بی بی سی کے نمائندے کو صرف اتنا ہی کہہ سکی کہ انکل نے یہاں بدتمیزی کی ہے۔
اس جنسی درندے کے ساتھ اور بھی ساتھی تھے جو پکڑے نہیں جاسکے۔ اس کی شکل حیرت انگیز طور پر عثمان مرزا سے ملتی ہے اور دونوں کا دماغی لیول اور سنگدلی کا مظاہرہ بھی ایک جیسا ہی ہے
عثمان مرزا بھی ایک کمزور سی لڑکی کو کئی گھنٹے تک ذلیل کرتا رہا بندہ جتنا مرضی غصے میں ہو دس پندرہ منٹ میں غصہ اتر جاتا ہے۔ پھر قانون اور معاشرتی روکیں بھی دماغ میں آجاتی ہیں اس قدر ظلم کا تو کوی نارمل انسان سوچ بھی نہیں سکتا مسلسل ڈھای گھنٹے تک اس لڑکی نے جو خوفناک وقت گزارا اس کا بدلہ ہماری قوم نہیں دے سکتی اور جانے کتنی ہی بچیاں ایسے ہی درندوں کے ہاتھوں بلیک میل ہورہی ہیں جنکی ویڈیوز تو ہوں گی مگر وائرل نہیں ہوسکیں۔
والدین اور اچھے لوگوں کو چاہئے کہ اپی عاقبت سنوارنے کی خاطر، اپنی قوم و ملک کی خاطر، ان مظلوم بچیوں کی خاطر، اور اللہ کے رسول کو ماننے کی وجہ سے ایک چھوٹی سے خدمت انجام دیں اور کسی بھی ایسی لڑکی کا پتا چلے تو اس کو بلیک میل کرنے والوں کو سرعام شوٹ کرکے پولیس کے سامنے پیش ہوجائیں کوی جج انہیں سزا نہیں دے سکے گا اور اگر وہ بڑا بدمعاش بھی ہوگا تو مرنے کے بعد کچھ نہیں کرسکے گا
کیس سٹڈی کے طور پر میں کہوں گا کہ اس حلیے کے مجرم انتہای سفاک ہوتے ہیں لہذا اس حلیے کا کوی مجرم ریپ کیس میں کبھی بھی پکڑا جاے اسے فی الفور لٹکا دیا جاے

شیرو! تیرے اندر چھپے ہوئے اسی بہترین اور حساس انسان کی وجہ سے میں تیری عزت کرتا ہوں . ہے تو تُو راجے راول کی طرح کا ڈھیٹ پٹواری لیکن تُو دل کا اچھا انسان ہے
باقی سیاسی معاملات پر ہماری چُنجیں لڑتی رہیں گی . اور ہاں تیار رہیو میں نے تیری شایان شان ایک تصویر ڈھونڈی ہے، گھبرا نہیں جب تُو زیادہ انگلی کرے گا تو پھر لگاؤں گا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Shakal deikh Kar kisi ko bhi judge karlo. New logic.
میری پیاری راج دلاری نیبولا
شکل دیکھ کر مجرم پہچاننے کا طریقہ بہت پرانا اور آج کے دور میں یورپ ، امریکہ وغیرہ ترقی یافتہ قوموں میں استعمال ہورہا ہے۔ اب تو اس میں مزید ریسرچ کے بعد ایسی چیزیں بھی شامل کردی گئی ہیں کہ اگر میں لکھوں تو آپ کو ہاضمے کی خرابی کا اندیشہ ہوگا
مثلا اب تو مجرم کی آنکھیں، انگلیوں کی ساخت، اور دیکھنے کا انداز بھی اکاونٹ ہوتا ہے، پولیس نے بعض اندھے کیسز جہاں کوی فرینزک ثبوت نہیں ملا تھا انہی طریقوں سے حل کئے ہیں
آخر میں ایک بات کہوں برا مت ماننا
اگر تم نے ایسی کوی غلطی کردی ہے تو توبہ کرو اور جو تمہارا شکار تھا اس سے معافی مانگو ورنہ اس دنیا میں سزا کم ہے آگے جاکر ناقابل برداشت ہوگی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

شیرو! تیرے اندر چھپے ہوئے اسی بہترین اور حساس انسان کی وجہ سے میں تیری عزت کرتا ہوں . ہے تو تُو راجے راول کی طرح کا ڈھیٹ پٹواری لیکن تُو دل کا اچھا انسان ہے
باقی سیاسی معاملات پر ہماری چُنجیں لڑتی رہیں گی . اور ہاں تیار رہیو میں نے تیری شایان شان ایک تصویر ڈھونڈی ہے، گھبرا نہیں جب تُو زیادہ انگلی کرے گا تو پھر لگاؤں گا
محترم بزرگوار آدم جی
میں امید کرتا ہوں کہ وہ تصویر لگانے کی نوبت ہی نہیں آے گی کیونکہ موجودہ سترنگی جغرافیای صورتحال کی وجہ سے آپ کی نکمی اور نالائق حکومت ایسے ہی غائب ہوجاے گی جیسے کچی سڑک پر دھول کے بادل میں کھوتا
مثال کچھ غلط ہوگئی ہے مگر یہ میری اپنی بنای ہوی ہے جیسی بھی ہے قبول کریں
 
ahameed

چھوٹے میاں جی بھی کرونا کے وقت کچھ ایسا ہی سوچ کر لندن سے واپس آئے تھے کئ حکومت آج گئی یا کل???
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
محترم بزرگوار آدم جی
میں امید کرتا ہوں کہ وہ تصویر لگانے کی نوبت ہی نہیں آے گی کیونکہ موجودہ سترنگی جغرافیای صورتحال کی وجہ سے آپ کی نکمی اور نالائق حکومت ایسے ہی غائب ہوجاے گی جیسے کچی سڑک پر دھول کے بادل میں کھوتا
مثال کچھ غلط ہوگئی ہے مگر یہ میری اپنی بنای ہوی ہے جیسی بھی ہے قبول کریں

Yar sharo aaj waqai tuj mae chuppa phalsaphy bola hay. Aaj tu apni mutti plead na karwa.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Yar sharo aaj waqai tuj mae chuppa phalsaphy bola hay. Aaj tu apni mutti plead na karwa.
بالکل ٹھیک لکھا مگر اپنے بھای بندوں کو دیکھو جو مجھے زبردستی سیاست کی طرف گھسیٹ رہے ہیں ان می سے کسی ایک نے بھی ٹاپک پر اپنی قیمتی راے نہیں دی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

Is Harami babar ko siasat PK par block kia jae!​

یہ خواب کبھی بھی پورا نہیں ہوسکتا کچھ اور پوچھ؟
کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ اتنا غصہ تھریڈ کے ٹاپک کی وجہ سے ہے یا عثمان مرزا کو ایک اور مجرم کےساتھ ملانے کی وجہ سے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایران اپنی امریکہ دشمنی اور امریکی غلام سعودیہ کی وجہ سے چین کا اتحادی ہے۔ ایران اور پاکستان چونکہ دونوں چین کے اتحادی ہیں لہذا اب کوشش کے باوجود ان میں چپقلش نہیں ہوگی فرقہ پرست بہت کوشش میں ہیں مگر پاکستان کی سٹریٹیجی بدلتے ہی فرقہ پرستوں کی اہمیت کم ہوچکی ہے