دولت اسلامیہ کے خلاف ترک ایئربیس استعمال

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Turkey vows to continue campaign against Islamic State militants

Homs desert also going to fall to ISIS

CKi3tG8UwAAgEmy.png
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
mjy azadi k perwanay ka damag thek nhe lgtaa, jis ne is thread pr post # 13 ko dislike kra :13:
mjy to ye azadi ka perwana Islam Dushman element lgta hy
 

Diriyah

Banned
CKwzyicWsAAH4AI.jpg:large


Turkey's priorities are completely at odds with NATO. NATO want to fight ISIS; Turkey want to defeat Kurds under pretence of fighting ISIS.
 

Pukaar

Senator (1k+ posts)
CKwzyicWsAAH4AI.jpg:large


Turkey's priorities are completely at odds with NATO. NATO want to fight ISIS; Turkey want to defeat Kurds under pretence of fighting ISIS.

Your hatred for Turkey is amazing because Turkey is the only Muslim country that stands against ISIS. The day ISIS reaches the borders of Iran, the Persian lions will run into Balochistan. You will see that.
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Your hatred for Turkey is amazing because Turkey is the only Muslim country that stands against ISIS. The day ISIS reaches the borders of Iran, the Persian lions will run into Balochistan. You will see that.

مسئلہ ترکی کا نہیں ہے، بلکہ مسئلہ اردوگان کا ہے۔

ترکی کی اپنی عوام اردوگان پر اس لیے لعنت بھیج رہی ہے کیونکہ اردوگان نے دوغلے چہرے رکھے ہوئے ہیں۔

اردوگان نے امریکہ کی ہدایات کے مطابق داعش کو مسلسل راہداری فراہم کر رہا ہے جہاں پوری دنیا سے داعش کے جہادی جنگجو ترکی کے راستے شام پہنچ رہے ہیں، تو دوسری طرف انہیں سارا اسلحہ بھی ترکی سے فراہم ہو رہا ہے۔

اردوگان ہی داعش سے روزآنہ کی بنیادوں پر تیل خرید رہا ہے۔

یہ اردوگان تھا جس نے کردوں پر پابندی لگا دی تھی کہ وہ کوبانی میں موجود کردوں کو نہ تو کوئی اسلحہ فراہم کر سکتے تھے اور نہ ہی وہاں جا کر لڑائی لڑ سکتے تھے۔


یہ اردوگان ہی ہے جس نے بار بار اور کئی بار امریکہ سے ساز باز کرنا چاہی کہ شام کے شمالی علاقوں میں نو فلائی زون قائم کر کے وہاں پر ترکی کو ایسا ہی قبضہ دے دیا جائے جیسا کہ اسرائیل نے سیکورٹی کے نام پر لبنان اور شام کے علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔


یہ اردوگان ہی ہے جس نے امریکہ اور ناٹو کو حال ہی مین شام اور ایران کی سرحد کے ساتھ اڈے مہیا کیے ہیں کہ تاکہ امریکہ وہاں پر طاقتور ترین راڈار نصب کر کے ایران پر مکمل نگاہ رکھ سکے۔ راڈار کے ساتھ ساتھ اردوگان نے امریکہ کو میزائل نصب کرنے کے بھی اڈے فراہم کیے ہیں۔


اور پھر یہ اردوگان ہی ہے جس نے امریکہ کے ساتھ مل کر "ایف ایس اے" کی ٹریننگ کے امریکی اڈے ترکی میں قائم کیے ہیں۔ آپ کو یقین رکھنا چاہیے کہ امریکہ کسی صورت خطے میں مثبت کردار نہیں ادا کر رہا، اور اردوگان کا مسلسل امریکہ کی گود میں بیٹھا رہنا آپ کو بتلا سکتا ہے کہ اردوگان کی پالیسیاں درست نہیں ہیں بلکہ خطے کے لیے خطرناک ہیں۔

اردوگان کے برخلاف، ترکی کی بقیہ پارٹیاں (جو کہ اس دفعہ بڑی تعداد میں پارلیمنٹ میں پہنچی ہیں) وہ سب یہ کہتی ہے کہ انہیں امریکی مداخلت کو کم کرنا چاہیے اور ترکی کا مسئلہ ایران کے ساتھ مل کر پرامن طریقے سے حل کر لینا چاہیے۔

میرا پیغام صرف یہ ہی ہے کہ ترکی پر یقین رکھیے، مگر اردوگان پر نہیں۔ بلاشک و شبہ اردوگان کی پالیسیاں صرف ایران کے لیے ہی نہیں، بلکہ بذاتِ خود ترکی کے لیے بھی خطرناک ہیں۔
 

Smiter

MPA (400+ posts)
مسئلہ ترکی کا نہیں ہے، بلکہ مسئلہ اردوگان کا ہے۔
That is true. And this is why it is great to see the recent defeat Erdogan suffered at the hands of the Kurdish dominated party. Even non-Kurds supported this party.

http://www.theguardian.com/world/2015/jun/07/turkey-election-preliminary-results-erdogan-akp-party

Turkeys president, Recep Tayyip Erdoğan, has suffered his biggest setback in 13 years of amassing power as voters denied his ruling party a parliamentary majority for the first time since 2002 and gave the countrys large Kurdish minority its biggest voice ever in national politics.
 
Last edited:

Diriyah

Banned
Can you provide any proof that Turkey is against ISIS? since 2011 kindly list any action done by Turkey to crush ISIS. You cant blame me for your lack of insight into what goes through your mind.

CK1vlegWIAAUbDT.jpg:large

Your hatred for Turkey is amazing because Turkey is the only Muslim country that stands against ISIS. The day ISIS reaches the borders of Iran, the Persian lions will run into Balochistan. You will see that.
 
Last edited:

allahkebande

Minister (2k+ posts)
haaan 2003 main ISLAMIC STATE nay jung main PEHAl kartay huay US pay hamla kar dia :lol: aur RAFIDIS nay US k sath mill k iss JUNG main khooob KAFIROON ki madaad ki bad main US nay in Murtadooon ko bari baari POSITION say nawazaa jis ka Hissab kitaab aaj kaal Rafidis say ISALMIC STATE k mujahideen lay rahay hain.

دولت اسلامیہ کا ٹارگٹ تو مسلمان ہیں ۔ داعش کی آمد کے بعد سے مسلمان پسماندگی کا شکار ہیں
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
السیکولر ملت واحدہ الکفر ملت واحدہ


The vehemence with which the American administration has denied reports that sanctions affecting Iran's Maj. Gen. Qassem Soleimani have been lifted have to some extent calmed the anger of opponents of the Iranian nuclear deal. However, the denials will apparently not prevent the continuing cooperation between the Obama administration and the commander of the powerful, elite Quds Force of..


شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يہ نہيں بھولنا چاہيے کہ اس وقت عراق ميں بالخصوص اور خطے ميں بالعموم اصل مسلۂ آئ ايس آئ ايس کے جنگجوؤں سے جو شديد خطرات درپيش ہيں ان کے خلاف مشترکہ کاوش کی ضرورت کو اجاگر کرنا ہے۔ يہ خطے کے استحکام کے ليے ايک چيلنج ہے جس ميں ايسے کئ ممالک اور فريقين شامل ہيں جن کے درميان شديد سياسی اختلافات اور تاريخی تنازعات کی ايک طويل تاريخ رہی ہے، ليکن انھيں اب ايک مشترکہ دشمن کا سامنا ہے۔

يہاں معاملہ امريکہ کا ايران يا خطے ميں کسی اور ملک کے ساتھ مبينہ اتحاد کا نہيں ہے۔ اصل ہدف ايک مشترکہ مقصد کے حصول کے ليے مل کر کام کرنا ہے۔

اس ميں کوئ شک نہيں ہے کہ اس وقت خطے ميں آئ ايس آئ ايس کے طفيل جاری دہشت گردی سے نبٹنے اور اس عفريت کے خاتمے کے ليے جاری عالمی کوششوں ميں امريکہ شامل ہے۔ اور اس ميں بھی کوئ شک نہيں ہے کہ خطے کے ايک براہراست فريق کی حيثيت سے ايران بھی آئ ايس آئ ايس کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنے کا خواہاں ہے۔

تاہم ايران کی شموليت کا ٹائم فريم، وسعت اور اس کا دائرہ کار ايسے معاملات ہيں جن کی فيصلہ سازی نا تو امريکہ کے اختيار ميں ہے اور نا ہی امريکی حکومت اس کو کنٹرول کر رہی ہے۔

يہ بات بھی توجہ طلب ہے کہ يہ امريکی فوجی نہيں ہيں جو آئ ايس آئ ايس کے جنگجوؤں کے خلاف زمين پر لڑ رہے ہيں۔ يہ عراقی حکومت کی فورسز ہيں جو زمين پر آئ ايس آئ ايس کے خلاف براہراست برسرپيکار ہيں۔ اس تناظر ميں يہ فيصلہ اور ذمہ داری کہ عراقی حکومت کی جانب سے آئ ايس آئ ايس سے جاری تنازعے کے ضمن ميں عراقی فوج کی مدد کے ليے کس مسلح گروہ کو اسلحہ فراہم کرنا ہے، مقامی انتظاميہ کی ہے۔ اس ضمن ميں امريکی حکومت کا کوئ اختيار نہيں ہے۔ حتمی تجزيے ميں اپنے شہريوں کو آئ ايس آئ ايس کی دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کی ذمہ داری عراقی حکومت اور ان کی فوج کی ہے۔


شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مسئلہ ترکی کا نہیں ہے، بلکہ مسئلہ اردوگان کا ہے۔

ترکی کی اپنی عوام اردوگان پر اس لیے لعنت بھیج رہی ہے کیونکہ اردوگان نے دوغلے چہرے رکھے ہوئے ہیں۔
دیکھو دیکھو کون کیا کہہ رہا ہے. اسامہ بن لادن کو ایبٹ آباد میں محفوظ پناہ فراہم کرنے والے صف اول کے امریکی سپاہی
 

allahkebande

Minister (2k+ posts)
Re: Turkey vows to continue campaign against Islamic State militants

Homs desert also going to fall to ISIS

CKi3tG8UwAAgEmy.png


[TD="class: xl64, width: 496"] داعش کے لئے لوگوں کے گھروں پر قبضے کرکے انہیں جلا وطن کردینا ہی بہادری اور جہاد ہے
[/TD]
 

Back
Top