دور حاضر کی صحافت

zain10

Senator (1k+ posts)
لفافے، اشتہارات وغیرہ کیا بند ہوے کسی کا پرسنل فون نہ اٹھانا جنگ اخبار کے صفہ اول کی خبر بن گیا
?
 

Chingari

Voter (50+ posts)
اب کہاں کی صحافت جناب ؟ لفافے کیا بند ہوئے ساری صحافت ہی مٹی میں مل گئی اس دور کو واپس لانے کی خواہش نے ہوش و حواس ہی ختم کر دیئے ہیں ،
 

Back
Top