دورہ پاکستان: آسٹریلوی ٹیم کا اعلان ہوگیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ میں آشٹن اگر ، اسکاٹ بولینڈ ،ایلیکس کیری ، کیمرون گرین، مارکوس ہیرس ، جوش ہیزل ووڈ ،ٹریوس ہیڈ ،جوش انگلس، عثمان خواجہ شامل ہیں۔

دیگر کھلاڑیوں میں مارنوس لابو شین، نیتھن لیوئن ،میچل مارش ، مائیکل نیصر ، میچل اسٹارک ،میچل سویپسن اور ڈیوڈ وارنر شامل ہیں۔
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Good news. ?
Hopefully, there are no last minute exits. We just had a bad incident in Balochistan and can't afford another one in Lahore/Pindi.
 

Back
Top