دوران سماعت عمران خان، بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے مابین جھگڑا

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں، خارش ہورہی ہے؟
چتکبرے کبوتر

ابے نسوار بھر رکھی ھے دماغ میں ؟ تبھی تو پڑیچیوں کی آواز میلوں سنائ دیتی ھے ۔میں نے اس سے پوچھا تھا ۔" اتنے دن کہاں تھا " اس نے پوچھا تھا نواز شریف بیوی کے بغیر کیسے اتنا عرصہ رھا ۔اب بھی سمجھا نہیں تو پھر دماغی معائنے کے بعد نسوار کی بوری نکلے گی ، سر سے ۔
 
Sohail Shuja

ارے وہی تو میں بھی پوچھ رہا ہوں، آئین سٹائین کے حجام ۔۔۔۔ تم کہیں آجکل کمیشن پر حاضریاں تو نہیں لگا رہے، کہ کہیں وہ تنہا نہ رہ جائے؟
 
Back
Top