پوری دنیا میں یہ احساس بھی پایا جاتا ہے کہ پاکستان میں بننے والی حکومت فارم 47 والی ہے اور جعلی ہے جو اپنے ہی شہریوں پر دہشت گردی کے پرچے کراتی ہے اور اپنے سابقہ وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی منصفانہ و آزادانہ تحقیقات کی بجائے اسی پر ٣٠٠ سے زائد فرضی مقدمات بنا کر جیل میں بند کر دیتی ہے. پہلے اپنے گھر کی سمت درست کریں، پھر دوسروں پر لیکچر جھاڑیں.