battery low
Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہماری بلائیں لے رہا ہے ! رانا ثناءاللہ خان ۔۔۔
اس کی بلائیں ، بلائیں نہ بن جائیں کہیں !ابصار عالم۔
ابصار عالم کا مطلب ہے کہ بلائیں لینے والا ب لینے پیچھے نہ پڑ جائے ویسے انہوں نے وہ بھی دے دینی ہے ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1941223452196864319
اگر میں حد میں رہ کر سچی بات کروں اگر حد سے تجاوز کیا تو اپنا نقصان کروں گا ہم نے جو سب ادروں کی ماں ہے یعنی پارلیمنٹ اس کو ٹھیک نہیں چلایا لیکن اس میں سارا قصور ہمارا نہیں ہے باقی قوتوں کا بھی ہے رنا ثناء اللہ
https://twitter.com/x/status/1941309992398684247

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/T2b2hPDG/absar.jpg
Last edited by a moderator: