
دنیا اس وقت دوحصوں میں واضح تقسیم ہے جس میں ایک جانب چند امیر ملکوں کا گروہ ہے دوسرا غریب ممالک پر مشتمل ایک جمگھٹا ہے اب دنیا میں یہ بات زد عام ہے کہ غریب ملکوں سے کچھ کرپٹ بے ایمان لوگ امیر ملکوں کی ایما پر مال لوٹ کرامیر ملکوں میں آجاتے ہیں اور یہ امیر ملک نہ صر ف ان کو ان کی فیملیوں کو تحفظ دیتے ہیں بلکہ عیاشی کی زندگی بھی یہ امیر ملکوں کی بے شمار دولت ان کرپٹ لوگوں کی کمائی ہی ہے
اس پر بلند بابانگے دوھل ڈنکے کی چوٹ پر مضبوط واضح دن کی روشنی پر آواز اگر آج کے دور میں کسی نے اٹھائی تو اس کا نام عمران خان ہےاور یہ ایسے ہی ہے کہ کوئی موسی علیہ اسلام کا پیروکار وقت کے فرعونوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا ہو اب دیکھیے انجام کیا ہوتا تاریخ تو یہ ہی بتاتی ہے موسی علیہ السلام کے پیروکاروں کے ساتھ اللہ کی مدد ہوتی ہے
ﻋﺮﺵ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻮﻗﯿﺮ ﺳﻼﻣﺖ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﻓﺮﺵ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﺪﺍﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﺠﮭﮧ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ
ﻋﺮﺵ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻮﻗﯿﺮ ﺳﻼﻣﺖ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﻓﺮﺵ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﺪﺍﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﺠﮭﮧ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ
- Featured Thumbs
- https://miro.medium.com/max/1200/0*4vXlkrqfuCz994b_