دشمنِ پاکستان

m00dy

MPA (400+ posts)

اقوام متحدہ کا صدر دفتر نیویارک میں واقع ہے جس کا ایڈریس 405 ایسٹ 42 سٹریٹ میں واقع ہے- اور اس کا ٹائم سکویئر سے فاصلہ قریبا 1 میل ہے اور یہ فاصلہ پیدل 10 سے 15 منٹ میں طے ہوتا ہے- ٹائم سکویئر سے لیکر اقوام متحدہ کی طرف جاتے ہوئے وہاں بل بورڈز اور ہورڈنگز موجود ہیں جہاں پر لوگ ایک دن کے لحاظ سے پیسے ادا کرکے اپنی ایڈورٹائزمینٹ کرتے ہیں- یہاں پر بل بورڈ کا کرایہ 7 ہزار سے لیکر 10 ہزار ڈالر پر ڈے ہے- اور یہاں تقریبا 238 کے قریب بل بورڈز ہیں- نیچے دی گئی کچھ پی ٹی ایم کی تصاویر ہیں جو کہ اسی ایریا میں لگائی گئی ہیں جہاں صرف 1 دن کا کرایہ 7 ہزار سے لیکر 10 ہزار ڈالر کے درمیان ہے- یہ 5 بل بورڈز ہیں تو کم سے کم کرایہ بھی لگاؤں تو یہ 1 دن کا 35 ہزار سے 40 ہزار ڈالر کرایہ بنتا ہے جو کہ پاکستانی روپوں میں 160 روپے فی ڈالر کے حساب سے 56 لاکھ روپے سے لیکر 64 لاکھ کے درمیان بنتے ہیں- اب پی ٹی ایم کے بنیادی 3 کردار ہیں منظور پشتین، محسن داوڑ اور علی وزیر- کیا ان تینوں کی اتنی پسلی ہے کہ یہ 64 لاکھ روپے 1 دن کا صرف پبلسٹی کی مد میں خرچ کردیں- ؟؟

اگر آپ اس کا جواب ہاں سمجھتے ہیں تو اپنے ان مشران کو کہیے اس کی رسیدیں قوم کے سامنے پیش کردیں اور آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی واضح کردیں- کسی پر غداری کا
کوئی فتوی نہیں لگایا نہ ہی کسی اور ملک پر مدد کا الزام لگایا سمپل رسیدیں پیش کردیں قوم کی کھپ خود بخود بند ہوجائے گی

EXpr7-SWAAMgD6d

EXpr6rkXQAAjhUd
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکی ڈرون سترہ سال آئے روز سرحدی علاقوں پرحملے کرتے رہے. خونی لبرل ان حملوں کی مذمت کرنے والوں کو طالبان اور طالبان خان کہتے رہے. اب جبکہ امریکی جنگ کی بساط سمٹ چکی یہ لوگ پختونوں کے تحفظ کے نام پر امریکی جنگ کو پاکستان میں جاری رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں
 
Danish99

Senator (1k+ posts)

[/QUOT
Name one pakistani liberal who is blood thirsty.I think there is no liberal any more,all r died or killed.Only jahals or sane muslims live in Pakistan.To supress any sane voice we have invented khooni liberal slang.
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
No doubt they are getting foreign funding but to me important is how and why are fallen in the hands of Indians. We must reconsider our policies address their genuine grievances. After all they are ours if we take stringent measures may be for time being gone under ground but issue will remain simmering from time to time this is what our enemies want.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Name one pakistani liberal who is blood thirsty.I think there is no liberal any more,all r died or killed.Only jahals or sane muslims live in Pakistan.To supress any sane voice we have invented khooni liberal slang.
امتیاز عالم، ہود بھائی، حسین حقانی، حامد میر، ماروی سرمد، طارق فتح، اسفند یار ولی یہ کچھ نام ہیں جنہوں نے اسلام کی دشمنی میں کسی بھی حد تک جانے سے گریز نہیں کیا. ان کو موقع ملے تو یہ پاکستان کو افغانستان، عراق، لیبیا بنانے سے بھی گریز نہیں کریں گے​
 
How many people r killed by them,why u call them khooni liberals.These all r very sane people,u can not call them khooni.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
How many people r killed by them,why u call them khooni liberals.These all r very sane people,u can not call them khooni.
یہ لوگ امریکا اور نیٹو کے لیے کام کرتے ہیں. جنگی بیانیے کی تشہیر اور حمایت کرتے ہیں. خونی ان کی فطرت ہے اور لبرل ان کی ذات ہے​
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
یہ لوگ امریکا اور نیٹو کے لیے کام کرتے ہیں. جنگی بیانیے کی تشہیر اور حمایت کرتے ہیں. خونی ان کی فطرت ہے اور لبرل ان کی ذات ہے​
They don,t work for America.They work for Pakistan.May be U r working for Taliban.Khooni r the people who r supporting taliban.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
They don,t work for America.They work for Pakistan.May be U r working for Taliban.Khooni r the people who r supporting taliban.
خونی لبرلز کا سافٹ وئیر بمع ہاڈوئیر اپ گریڈ ہونے والا ہے۔ اطلاعا عرض ہے امریکی جنگ ختم ہو چکی ہے۔ پاکستانی حکومت طالبان اور امریکا کے مابین مذاکرات کروا رہی ہے۔ خونی لبرل ریت میں سر دبائے بے موسم کا راگ الاپنے میں مصروف ہیں
 
Back
Top