دس سال سے حکومت کرنے کے باوجود بجلی کا وہی..

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


تبدیلی کسے کہتے ہیں ؟
جب عوام اپنے مریضوں کا علاج پرائیویٹ ہسپتال کی بجائے سرکاری ہسپتال سے کروائیں ۔۔ جب پرائیویٹ سکول پر سرکاری سکول کو ترجیح دیں ۔۔ جب پولیس کا نظام غیر سیاسی ہو جائے ۔۔ جب بلدیاتی نظام مثالی ہو ۔۔ جب بلین ٹری سونامی ، زمونگ کور اور مدرسہ ریفارمز سے قابل تقلید منصوبے شروع کیے جائیں ۔۔ جب حکومت کا مقصد عوام کی فلاح و بہبود ہو ۔۔ جب معاشرے میں کرپٹ عناصر کا جینا حرام ہو جائے ۔۔ جب حکومتی جماعت کے کرپٹ لوگوں کا بھی احتساب ہو ۔۔ جب منسٹرز کا کام اسمبلی میں قانون سازی ہو ۔۔ جب حکومتی مشینری کا سیاسی استعمال بند ہو ۔۔


 

Back
Top