جمہوریت کا سب سے بھیانک چہرہ اگر کسی نے دیکھنا ہوتو وہ پاکستانی جمہوریت کو دیکھ لے دنیا کے مانے ہوئے چور کرپٹ مجرم گیگسٹر قاتل جھوٹے غردار لالچی عیش پرست دوغلے انپڑھ بس یو سمجھیں کہ مجموعہ برائی ہیں پاکستانی سیاستدان مگر جو سب سے زلیل حرکت ہے ان کی کہ ان کو نیک صالح دیانتدار ایماندار شریف قابل اعتماد انتہائی نیک محب وطن تسلیم کیا جائے اور وہ اس بات کو تسلیم کروانے کیلئے ہر حربہ استعمال کرتے ہیں اور ظلم کی بات ہے ہم ان کی باتوں میں بھی آجاتے ہیں