News_Icon Chief Minister (5k+ posts) Jul 25, 2023 #2 https://twitter.com/x/status/1683815068373487621
chandaa Prime Minister (20k+ posts) Jul 25, 2023 #3 Napaak fouj ne phir se deshat gardi shuroo karwaa di.
K Kashif Rafiq Prime Minister (20k+ posts) Jul 25, 2023 #4 جمرود: ضلع خیبر کے علاقے جمرود کی مسجد میں خودکش دھماکے میں پولیس افسر شہید ہوگیا۔ ترجمان خیبر پولیس کے مطابق علی مسجد میں دھماکہ ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچیں۔ دھماکے میں ایک پولیس افسر ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شدید زخمی ہوئے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاسکے۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے بتایا کہ مشکوک شخص نے خالی مسجد میں گھسنے کی کوشش کی، ایڈیشنل ایس ایچ او کے روکنے پر اس نے اپنے آپ کو اڑایا۔ https://www.express.pk/story/2515316/1/
جمرود: ضلع خیبر کے علاقے جمرود کی مسجد میں خودکش دھماکے میں پولیس افسر شہید ہوگیا۔ ترجمان خیبر پولیس کے مطابق علی مسجد میں دھماکہ ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچیں۔ دھماکے میں ایک پولیس افسر ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شدید زخمی ہوئے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاسکے۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے بتایا کہ مشکوک شخص نے خالی مسجد میں گھسنے کی کوشش کی، ایڈیشنل ایس ایچ او کے روکنے پر اس نے اپنے آپ کو اڑایا۔ https://www.express.pk/story/2515316/1/