خودکش بمبار کا جواب

واجب القتل

Politcal Worker (100+ posts)
میں نے خود کش بمبار سےپوچھا کہ
تم غریب بچوں کو یتیم بنادیتے ہو، عورتوں کو بیوہ بنالیتے ہو، غریب کی جان لیکر اسکے گھر کی چھت چھین لیتے ہو، کئی سہاگنوں کو تم نے ویران کیا، کئی ماؤں سے انکے لخت جگر چھین لئے، بہن سے بھائی، بھائی سے بہن چھین لی۔ گھر کےو احد کفیل کو خودکش بم کے ذریعے مار دیتے ہو۔ تم غریبوں پر پھٹتے ہو

تم رائیونڈ جاکر کیوں نہیں پھٹتے؟
تم بنی گالہ جاکر کیوں نہیں پھٹتے؟
تم بلاول ہاؤس جاکر کیوں نہیں پھٹتے؟
تم نت ہاؤس جاکر کیوں نہیں پھٹتے؟
تم بڑے سیاستدانوں کےپاس جاکر کیوں نہیں پھٹتے

خودکش بمبار نے جواب دیا
کہ ہم تم پر پھٹنے کیلئے ہیں
وہ تمہیں پھاڑنے کیلئے ہیں

جب تم خود پھڑوانے کیلئے انہیں لاتے ہو
تو ہم کیوں نہ تم پر پھٹیں؟


 

musakhan786

Senator (1k+ posts)
Zabedest thread banai hai very appropriate and logical 10 out of 10 for thread starter you have raised a valid point through very articulate way. Nice one.