خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد نے پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا

3%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%84%DA%A9%DA%BE%D8%A7%DA%BE%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D8%B1.jpg

کراچی سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراؤں نے پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق خواجہ سراؤں کی تنظیم کے 25 رہنماؤں نے پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

ملاقات کے بعد نثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سراء رہنماؤں نے پیپلزپارٹی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد پیپلزپارٹی میں شامل ہورہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1460946951323758597
اس موقع پر پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک سوشل ڈیموکریٹ پارٹی ہے اور اس جماعت میں ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کیلئے یکساں مواقع ہیں، 25 خواجہ سراؤں کے سرکردہ رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ہیں جب کہ ان کے زیر سایہ خواجہ سراء بھی پارٹی کی حمایت کا اعلان کرچکے ہیں۔
 
Lefty

Minister (2k+ posts)
they joined the right party, they choose their actual leader, or waisay b aaj bill pass hua ha naa mardi ka to kafi mazeed bahtri aye ge party voters and supporters k count ma
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بلاول زرداری خواجہ سراؤں کا ہیڈ نہیں بنےگا تو کیا الماس بوبی بنے گی ؟ ظاہر الماس بوبی کا نمبر بلاول زرداری کے بعد آتا ہے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
3%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%84%DA%A9%DA%BE%D8%A7%DA%BE%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D8%B1.jpg

کراچی سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراؤں نے پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق خواجہ سراؤں کی تنظیم کے 25 رہنماؤں نے پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

ملاقات کے بعد نثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سراء رہنماؤں نے پیپلزپارٹی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد پیپلزپارٹی میں شامل ہورہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1460946951323758597
اس موقع پر پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک سوشل ڈیموکریٹ پارٹی ہے اور اس جماعت میں ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کیلئے یکساں مواقع ہیں، 25 خواجہ سراؤں کے سرکردہ رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ہیں جب کہ ان کے زیر سایہ خواجہ سراء بھی پارٹی کی حمایت کا اعلان کرچکے ہیں۔
?all of them hoping to get A PIECE OF BILAWAL BILLO RANI???
 
Back
Top