خواجہ آصف سیاسی مخالف ہیں، ہمارے دشمن نہیں،شیر افضل مروت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1914408476807229475
اطہرکاظمی کے شیر افضل سے سخت سوالات۔۔علیمہ خان پر الزام ، عمران خان کے نام پر مقبولیت اور ووٹ، لیکن تعلقات فارم سینتالیس والوں سے! اپنی ذات کے لئے حکومت سے لابنگ! خاتون صحافی کو غیرشائستہ میسج

عمران خان کے نام پر مقبولیت اور ووٹ، لیکن تعلقات فارم 47 والوں سے ۔۔آپ جب خواجہ آصف سے پینگیں بڑھا رہے تھے تو اس وقت آپکو سامنے ریحانہ ڈار کا چہرہ نظر نہیں آیا؟۔اطہر کاظمی

خواجہ آصف ہمارا دشمن نہیں ہے اس سے سیاسی عداوت ہے، میں اس کے گھر گیا ہوں؟۔شیر افضل مروت
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
images
MADRRA.
 

Back
Top