خمینی کی شیطانِ بزرگ سے دوستی اور دشمنی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
160603152222_carter_khomeini_640x360_getty_nocredit.jpg
آیت اللہ خمینی اور امریکی صدر جمی کارٹر کے درمیان لمبے رابطے رہے

27 جنوری 1979 کو اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی آیت اللہ خمینی نے، جو خود امریکہ کو شیطانِ بزرگ کہتے تھے، واشنگٹن کو ایک خفیہ پیغام بھیجا تھا۔

ایران میں اسلامی انقلاب کے بانی نے اس وقت کے امریکی صدر جمی کارٹر کی انتظامیہ کو بڑے واضح الفاظ میں یہ پیغام بھی دیا تھا: کہ ایران کے فوجی رہنما تمہاری بات سنیں گے لیکن ایران کے عوام صرف میرا حکم مانیں گے۔

خمینی نے یہ تجویز دی تھی کہ اگر صدر کارٹر فوج پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر کے ان کے اقتدار پر قبضے کو ہموار بنا دیں تو وہ قوم کو پرسکون کر دیں گے۔ استحکام قائم ہو سکتا ہے، ایران میں امریکی مفادات اور شہریوں کو تحفظ ملے گا۔

اس وقت ایران میں ایک واضح افراتفری تھی۔ مظاہرین اور فوجوں کے درمیان جھڑپیں ہو رہی تھیں، دکانیں بند تھیں اور پبلک سروسز معطل تھیں۔ اس کے علاوہ محنت کشوں کی طرف سے ہڑتالوں کی وجہ سے تیل کی ترسیل تقریباً بند ہو چکی تھی جو کہ مغرب کا ایک بڑا مفاد تھا۔

کارٹر کے قائل کرنے پر ایران کے آمر حکمران، محمد رضا شاہ پہلوی جو شاہ کے نام سے مشہور تھے، چھٹیاں گزارنے کے لیے ملک سے چلے گئے اور اپنے پیچھے ایک غیر مقبول وزیرِ اعظم اور بکھری ہوئی فوج چھوڑ گئے۔ اس 400,000 افراد پر مشتمل فوج کا زیادہ تر انحصار امریکی اسلحے اور مشاورت پر تھا۔

خمینی کو خوف تھا کہ فوج کی اعلیٰ قیادت ان سے نفرت کرتی ہے۔ اس سے بھی زیادہ پریشانی کی بات یہ تھی کہ وہ امریکی فضائیہ کے ایک رابرٹ ای ہیوئزر نامی جنرل کے ساتھ روزانہ ملاقاتیں کرتے تھے، جنھیں صدر کارٹر نے ایک پراسرار مشن پر تہران بھیجا تھا۔

آیت اللہ 15 برس جلا وطن رہنے کے بعد وطن واپس آنے کے لیے پر عزم تھے اور چاہتے تھے کہ شاہ کی چھٹیاں مستقل ہو جائیں۔ اس لیے انھوں نے ایک ذاتی درخواست کی تھی۔
160603174446_shah_carter_512x288__nocredit.jpg
امریکہ شاہ ایران کی حمایت بھت کرتا تھا اور خمینی سے رابطہ بھی رکھتا تھا

انھوں نے اپنے پہلے پیغام میں وائٹ ہاؤس کو کہا کہ وہ اس اہم اتحادی کے جانے پر پریشان نہ ہو جس کے اس کے ساتھ 37 سال سے تعلقات ہیں۔ انھوں نے یہ بھی یقین دہانی کرائی کہ وہ بھی ان کے دوست رہیں گے۔

خمینی نے اپنے پیغام میں کہا کہ آپ دیکھیں گے کہ ہماری امریکیوں سے کوئی خاص دشمنی نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ کی بنیاد انسانی ہمدردی پر قائم کی جائے گی، جس سے ساری انسانیت کے امن اور سکون کو فائدہ پہنچے گا۔

آیت اللہ خمینی کے پیغام کا یہ حصہ امریکی حکومت کے ڈیکلاسیفائڈ ہونے والے تازہ دستاویزات میں موجود ہے۔ یہ دستاویزات سفارتی پیغامات، پالیسی میموز اور میٹنگز کے ریکارڈز پر مشتمل ہیں جو امریکہ کے خمینی کے ساتھ خفیہ رابطوں کے متعلق بتاتے ہیں۔

ان سے اس بات کا بھی تفصیلی ریکارڈ ملتا ہے کہ کس طرح خمینی نے امریکہ کی طرف احترام اور فرمانبرداری کی زبان استعمال کرتے ہوئے اپنی ایران واپسی کو یقینی بنایا تھا۔ اس سے پہلے کبھی اس کے متعلق نہیں بتایا گیا۔
160602145022_khomeini_640x360_getty_nocredit.jpg
خمینی کو ہمیشہ خدشہ رہا کہ امریکہ ان کے خلاف شاہ کی مدد کر سکتا ہے

آیت اللہ کا پیغام در حقیقت ان کے چیف آف سٹاف اور امریکی حکومت کے درمیان فرانس میں دو ہفتے جاری رہنے والے براہِ راست مذاکرات کا نتیجہ ہے۔ اس عمل سے خمینی کے ایران واپس آنے میں کافی مدد ملی تھی۔

ایران کے انقلاب کے سرکاری بیانیہ کے مطابق خمینی نے امریکہ کی جارحانہ انداز میں مخالفت کی تھی اور شاہ کو اقتدار میں رکھنے کی شیطانِ بزرگ کی کوششوں کو شکست دی تھی۔

٭ مزید تفصیل کے لیے بی بی سی نیوز کی یہ رپورٹ پڑھیے

لیکن دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ خمینی امریکہ کے ساتھ اس سے بہت زیادہ رابطے میں تھے جتنا کہ دونوں حکومتیں تسلیم کرتی ہیں۔ امریکہ کی مخالفت کی بات تو دور آیت اللہ کارٹر انتظامیہ سے پینگے بڑھا رہے تھے، ایسے اشارے کر رہے تھے کہ وہ ڈائیلاگ کرنا چاہتے ہیں اور اسلامی جمہوریہ کو اس طرح پیش کر رہے تھے کہ وہ امریکی مفادات کے لیے بہتر ہے۔

آج تک کارٹر انتظامیہ کہتی رہی ہے کہ واشنگٹن شاہِ ایران اور ان کی حکومت کی پشت پناہی کر رہی تھا۔

لیکن دستاویزات کے مطابق شاہ کے ایران چھوڑنے کے دو دن بعد ہی امریکہ نے خمینی کو بتایا دیا تھا کہ وہ اصولی طور پر ایران کے آئین میں ترمیم کے خیال کے لیے تیار ہیں جس سے حتمی طور پر بادشاہت ختم ہو جانی تھی۔ اور انھوں نے آیت اللہ کو ایک اہم اطلاع بھی دی تھی کہ ایران کی فوج کے رہنما ملک کے سیاسی مستقبل کے متعلق لچک رکھتے تھے۔

چار دہائیوں پہلے امریکہ اور خمینی کے درمیان جو ہوا وہ صرف ایک سفارتی تاریخ نہیں تھی۔ امریکہ کی آج تک یہ خواہش رہی ہے کہ وہ جنھیں اسلامی جمہوریہ ایران میں موجود حقیقت پسندانہ عناصر سمجھتا ہے ان سے سودے بازی کرتا رہے۔

حال ہی میں سامنے آنے والے سی آئی اے کے دستاویزات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نومبر 1963 میں خمینی نے تہران میں اپنی گھر میں نظر بندی کے دوران کینیڈی انتظامیہ کو حمایت کا ایک پیغام بھیجا تھا۔

سنہ 2008 میں سامنے آنے والے 1980 کے سی آئی اے کے ایک تجزیے کے مطابق جس کا ٹائٹل ایران میں اسلام تھا خمینی نے واضح کیا تھا کہ وہ ایران میں امریکی مفادات کے خلاف نہیں ہیں۔

خمینی نے امریکہ کو بتایا تھا کہ وہ امریکی موجودگی کو ضروری سمجھتے ہیں تاکہ سویت اور برطانوی اثر کو کم کیا جا سکے۔سفارتخانے کی وہ کیبل جس میں خمینی کا مکمل پیغام ہے ابھی تک کلاسیفائیڈ ہے اور خفیہ رکھی جا رہی ہے۔
160603174601_classified_document_512x288__nocredit.jpg
خفیہ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ خمینی کس طرح امریکہ کو پیغام بھیجتے تھے

یہ معلوم نہیں کہ صدر کینیڈی نے یہ پیغام کبھی دیکھا بھی تھا کہ نہیں کیونکہ دو ہفتے بعد انھیں ٹیکساس میں قتل کر دیا گیا تھا۔

ایک سال بعد خمینی کو ایران سے نکال دیا گیا۔ اس مرتبہ انھوں نے شاہ پر نیا حملہ کیا تھا جو کہ ایران میں موجود امریکی فوجیوں کو عدالتی استثنیٰ میں توسیع دینے کے خلاف تھا۔

انھوں نے جلا وطنی سے کچھ پہلے اعلان کیا تھا کہ امریکی صدر کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ان سے ہماری قوم سب سے زیادہ نفرت کرتی ہے۔

پندرہ برس بعد خمینی پیرس پہنچ گئے۔ وہ ایران میں نئی تحریک کے رہنما تھے جو بادشاہت کو ختم کرنے والی تھی۔ انھیں فتح کے اتنا قریب ہونے کے باوجود امریکہ کی ضرورت تھی۔

خمینی نے ایک مرتبہ امریکیوں کے اس خدشے کو دور کرتے ہوئے واشنگٹن بھیجے گئے ایک پیغام میں لکھا تھا کہ جو بھی ہم سے صحیح قیمت پر تیل خریدا گا ہم اسے بیچیں گے۔

اسلامی جمہوریہ قائم ہونے کے بعد دو ممالک، جنوبی افریقہ اور اسرائیل، کے علاوہ (سب کے لیے) تیل کا بہاؤ جاری رہے گا۔

پیغام میں خمینی نے لکھا کہ ملک کی ترقی کے لیے ایران کو دوسروں کی امداد کی ضرورت ہے، خصوصاً امریکیوں کی۔

http://www.bbc.com/urdu/regional/2016/06/160603_khomeini_secret_as
 

Sarfraz1122

MPA (400+ posts)
مذہبی نیشنلزم کو زبردستی دبانا بھی اس کو الٹا مزید بھڑھاوا دیتا ہے -شاہ ایران نے یہی کیا اور پھر خمینی نے اس کا بھرپور فائدہ اٹھایا -
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Sulah-e-Hudaibia bhi kuch 'MUNAFIQON' ko bura laga tha aur woh kehtay thay ke yeh kesa ghatay ka muhaida kerlia hai mushrikeen se Rasool Allah saww ne. baad mai unhi muna'fiqeen ko shermindagi ka samna kerna para Rasool Allah saww pe yaqeen na kernay ka. wese koi nayee baat nahi....unn muna'fiqeen ne kabhi bhi Rasool Allah saww pe yaqeen nahi kia...Hazrat saww ki akhri saans tak. aur aaj bhi un ki auladen aqal se aari hain. sirf criticize kerna janti hain pehle din ki terha.

Allah is the best of planners :)
 
Last edited:

Anuj76

Senator (1k+ posts)
You mother effing wanker lying piece of Sh$itt, your knowledge of history I can put in thimble and room for the Chinese army.

Moderators, must delete this fraudulent made up commentary by a Hindustani sectarian filth.
 

abdullahmustafa

Voter (50+ posts)
Sulah-e-Hudaibia bhi kuch 'MUNAFIQON' ko bura laga tha aur woh kehtay thay ke yeh kesa ghatay ka muhaida kerlia hai mushrikeen se Rasool Allah saww ne. baad mai unhi muna'fiqeen ko shermindagi ka samna kerna para Rasool Allah saww pe yaqeen na kernay ka. wese koi nayee baat nahi....unn muna'fiqeen ne kabhi bhi Rasool Allah saww pe yaqeen nahi kia...Hazrat saww ki akhri saans tak. aur aaj bhi un ki auladen aqal se aari hain. sirf criticize kerna janti hain pehle din ki terha.

Allah is the best of planners :)

Aap Khumeni sb ki munafiqat ko suleh hudaibya se mila rahe ho.. will u please elaborate any similarity between both incidents? Ya sirf andhi taqleed kahi jaye isay?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

?? ???? ???? ?? ?? ???? ???? "??????" ???? ?? ??? ????? ????? ????? ???? ?? ???? ????? ?? ????????? ?? ????? ?????? ????? ?????? ?? ??? ???? ???????? ?? ????????

????? ????? ???? ?? ??? ??? ??? ?? ?? ?? ?? ????? ???

???? ????? ??? ???? ???? ??? ????? ??? ??



??? ??? ?? ????? ??? ???? ?? @ ?:?? ?? ???
 
Last edited:

A.G.Uddin

Minister (2k+ posts)
????? ??????? ?? ??????? ????? ??? ?? ?? ???? ???? ??????? ???? ?? -??? ????? ?? ??? ??? ??? ??? ????? ?? ?? ?? ?????? ????? ?????? -

khumenie was an ascended master. No doubt

Any one who use religion on the name of politics is Haram according to Quran wa Sahriya



?? ???? ???? ?? ?? ???? ???? "??????" ???? ?? ??? ????? ????? ????? ???? ?? ???? ????? ?? ????????? ?? ????? ?????? ????? ?????? ?? ??? ???? ???????? ?? ????????




100 baat ki 1 baat....American capitalists humesha religious fanatics ko apne maqasid keliye istimaal karte aaye hain. Ayatoullah Khomeini ke baad 1980s may Osama Bin Laden bhi Reagan daur ka diagaya anda tha. Saudi Arabia ko bhi Britishers ne sponsor karke dunya ke naqshe per utara....ab kuch hazarat yehaan per Aal-e-Saud ki history per baat karna bhi kufr ya gunaah samajhte hain, tau main kya karoun?

Ye Baghdadi aur uski ISIS bhi Bush administration ki ghatya policies ke deyn hay.

Khair, kahajata hay key Khomeini nay Iranian revolution ko, in reality, hijack kiya tha.....kyunki baad may buhat say Iranian communists / socialists bhi execute kardiye gaye thay. Baha'i faith waloun per jo zulm hue, uska tau aik alag he subject hay.

Aur religious fanatics ke saath USA ki love and hate relationship ka andaza aap is baat say lugalein key 2002-13 Narendra Modi India say bahir kabhi ja na saka kyunki dunya bhar (including India aur USA) ki human rights organizations ne us per reports likkhein....USA ka visa nahi milpaya usse. Lekin after becoming prime minister, Modi sahab her dosre teesre mulk may visit karte hain aur her mahina visit karte hain. Iski waja ye hay key Indian markets may sabko access chahiye tau Modi ke saare cases ko ignore kardiya gaya hay.

Zia ul Haq jaise shakhs per Amnesty International kaunsa positive feedback degi? Americans kabhi aise aadmi ko apne haan kissi city ka mayor tak na bunwayein lekin sirf apne mufadaat keliye Reagan nay Zia ko apna close friend bunaya.

Islam na badhshahat ko endorse karta hay aur na theocracy ko . Woh zameen per busne wale tamaam insanoun ko rozi roti aur equal opportunities ki baat karta hay.

 

ambroxo

Minister (2k+ posts)
اس گروہ کی دو زبانیں ہوتی ہیں
دونوں فریقین کی طرفداری کرتا ہے

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت سے لے کر تاتاریوں کے ہاتھوں سقوط بغداد پھر میر جعفر اور میر صادق کی قلابازیاں اور آج کے افغانستان ، یمن ، شام ، لبنان ، سعودیہ ، بحرین ، عراق اور پاکستان تک اس گروه کا شیطانی کھیل دیکھ کر بھی کسی کی آنکھ نہ کھلے تو کیا ہو سکتا

 

karachii

Minister (2k+ posts)
Role of any Shia state in muslim world has always been in doubt.

Be it salafis or modern day Iran or syria.

Current Iraqi govt could not be counted as they them self are not in control of their affairs
 

khan_sultan

Banned
اس گروہ کی دو زبانیں ہوتی ہیں
دونوں فریقین کی طرفداری کرتا ہے

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت سے لے کر تاتاریوں کے ہاتھوں سقوط بغداد پھر میر جعفر اور میر صادق کی قلابازیاں اور آج کے افغانستان ، یمن ، شام ، لبنان ، سعودیہ ، بحرین ، عراق اور پاکستان تک اس گروه کا شیطانی کھیل دیکھ کر بھی کسی کی آنکھ نہ کھلے تو کیا ہو سکتا


اسلام کی تباہی معاویہ ابن ہندہ کے ہی ہاتھوں ہوئی جب اس نے خلیفہ رسول کی بیعت نہیں کی اور ان کے خلاف جنگ کی اور بغاوت کی جس کی وجہ سے اسلام کو جو نقصان پہنچا وہ کوئی نہیں بتا سکتا اور آج بھی اس کی آل حق والوں کے خلاف خرافات بکتی رہتی ہیں اصل میں یہ شیطان کے پجاری ہیں
 

ambroxo

Minister (2k+ posts)
کوشش تو بہت کی عبدللہ ابن سبا کے گروه نے اسلام کو تباہ کرنے کی
اسلام تباہ نہیں ہوا نہ ہی روافض ایسا کر سکتے ہیں


چاہے وہ ایڑی چوٹی کا زور ہی لگا لیں

اسلام کی تباہی معاویہ ابن ہندہ کے ہی ہاتھوں ہوئی جب اس نے خلیفہ رسول کی بیعت نہیں کی ابنان کے خلاف جنگ کی اور بغاوت کی جس کی وجہ سے اسلام کو جو نقصان پہنچا وہ کوئی نہیں بتا سکتا اور آج بھی اس کی آل حق والوں کے خلاف خرافات بکتی رہتی ہیں اصل میں یہ شیطان کے پجاری ہیں
 

khan_sultan

Banned
کوشش تو بہت کی عبدللہ ابن سبا کے گروه نے اسلام کو تباہ کرنے کی
اسلام تباہ نہیں ہوا نہ ہی روافض ایسا کر سکتے ہیں


چاہے وہ ایڑی چوٹی کا زور ہی لگا لیں

بے شک کوشش کی ہو گی بقول تمارے ہی کامیاب نہ ہووا پر ہندہ کا لال تو کامیاب ہو گیا نہ اسلام میں تفرقہ ڈالنے میں اور تم اسی کے ہی پجاری ہو جو حق جو کے علی ہے انکو چھوڑ کر اس کی پیروی کرتے ہو
باقی رہی ابن سبا کی بات تو پہلے سے لے کر آخری تک سب آئمہ نبی پاک کی ذریت سے ہیں آیات تطہیر کی مصداق ہینسادق ہیں بہادر ہیں غیر فرار ہیں
جب کے اس کے بر عکس تماری طرف ؟ شجرہ ملعونہ ایرانی النسل مجوسی کوئی آل سود کوئی وہ جس کا پتہ ہی نہیں کے کون ہے
ادھر ہم ہیں جو کے حق والوں کے ساتھ ہیں
 

Back
Top