حضرت ابراہیم علیہ السلام تو خلیل اللہ تھے اور سارا زمانہ آپکی عظمتوں کو سلام پیش کرتا ہے لیکن بسا اوقات ہاجرہ علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام کی قربانیوں کو اس طرح یاد نہیں کیا جاتا جس طرح کرنا چاہیے۔
علامہ صاحب نے کیا خوب شعر کہا ہے آپ کی شان میں۔
یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
*سکھائے کس نے اسمعیل کو آدابِ فرزندی