Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"خط کی باتیں چالیں ہیں۔۔۔ یہ فقرہ ابتدائی طور پر ٹی وی پر چلا اور ہمارے آرمی چیف سے منسوب ہو کر چلا۔ یہ فقرہ دوسرے فقروں سے متضاد ہے کہ پہلے کہا کہ خط نہیں ملا، پھر کہا کہ خط ملا تو وزیراعظم کو بھیج دوں گا، پھر یہ فقرہ 'خط میں لکھی باتیں چالیں ہیں' نکال دیا گیا"-حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1890635166109876290
https://twitter.com/x/status/1890635166109876290