خربوزہ مہلک امراض کیلئے اکسیر

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
[h=1]خربوزہ مہلک امراض کیلئے اکسیر
[/h]
خرم منصور قاضی جمعـء 18 جولائ 2014

270867-melonfile-1405706085-203-640x480.jpg

خربوزہ میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جو نظام انہضام کے لئے نہایت نفع بخش ہے۔ فوٹو: فائل

موسم گرما کا لذیز اور فرحت بخش پھل خربوزہ نہ صرف انسانی جسم کی نشوونما کے لئے ازحد ضروری ہے بلکہ یہ مختلف بیماریوں سے حفاظت میں بھی ایک مضبوط ڈھال کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ پھل 95 فیصد تک مختلف وٹامنز اور منرلز کا مجموعہ ہے۔
خربوزے میں قدرتی طور پر وٹامن اے، بی، سی کے علاوہ فاسفورس اور کیلشیم جیسے پروٹین بھی شامل ہوتے ہیں۔ ایک خربوزہ میں 15 ایم جی کیلیشیم، 25 ایم جی فاسفورس، 0.5 ایم جی آئرن، 34 ایم جی وٹامن سی، 640 ایم جی وٹامن اے اور 0.03 ایم جی وٹامن بی ون ہوتا ہے۔ یہاں ہم آپ کو اس کے 6 بڑے فوائد کے بارے میں آگاہی دیں گے۔
معدے کی تیزابیت کا خاتمہ: خربوزہ میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جو نظام انہضام کے لئے نہایت نفع بخش ہے۔ اس میں شامل منرلز معدے کی تیزابیت کے خاتمہ میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔
کینسر کا علاج: خربوزے میں شامل کروٹینائڈ نامی پروٹین کینسر سے بچاؤ کی قدرتی دوائی ہے اور پھیپھڑوں کے کینسر کے خطرات کو بہت حد تک کم کر دیتا ہے۔ خربوزہ کینسر کے ان بیجوں کو ہی مار دیتا ہے، جو بعدازاں انسانی جسم پر مضبوطی سے حملہ آور ہو سکتے ہیں۔
ہارٹ اٹیک سے بچاؤ: خربوزہ میں شامل ایک خاص جزو (اڈینوسائن) خون کے خلیوں کو جمنے نہیں دیتا اور اگر ایسا نہ ہو تو یہ چیز بعدازاں ہارٹ اٹیک کے امکانات بڑھا دیتی ہے۔ خربوزہ جسم میں خون کی گردش کو معمول پر رکھتا ہے، جس سے ہارٹ اٹیک یا سٹروک جیسی بیماریوں کے امکانات نہایت کم ہو جاتے ہیں۔
جلدی صحت: جلدی صحت کی برقراری اور بہتری کے لئے خربوزہ نہایت عمدہ غذا ہے۔ خربوزہ میں شامل پروٹین جلد کو نہ صرف خوبصورت و ملائم بناتے ہیں بلکہ جلدی بیماریوں سے حفاظت بھی کرتے ہیں۔
گردے کے امراض میں مفید: خربوزہ کا استعمال گردوں کو صاف کرتا ہے اور گردے میں جمی ہوئی کثافتوں کو بھی دور کر دیتا ہے۔ اور اگر خربوزہ کو لیموں کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جائے تو یہ یورک ایسڈ جیسی تکلیف میں بھی آرام پہنچاتا ہے۔
سینے کی جلن: 90 فیصد پانی پر مشتمل یہ پھل سینے کی جلن میں بھی اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
روزہ ویسے ہی بے حد لگ رہا ہے .اس پر آپ مسلسل کھانے کی تھریڈ لگائے جا رہے ہیں ..کبھی چاول تو کبھی خربوزہ ...کھجوروں کی نہ لگائیے گا .ابھی روزے میں اٹھا کے کھا جاؤں گی ...
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
روزہ ویسے ہی بے حد لگ رہا ہے .اس پر آپ مسلسل کھانے کی تھریڈ لگائے جا رہے ہیں ..کبھی چاول تو کبھی خربوزہ ...کھجوروں کی نہ لگائیے گا .ابھی روزے میں اٹھا کے کھا جاؤں گی ...

یہ بیماری یقیناً تحریک انصاف میں شامل ہونے کے بعد لگی ہو گی ۔ ۔ ۔ ۔
لاعلاج مرض ۔ ۔

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکدار, کو شاید گناہ نہ ہو کیونکہ اس نے تو مریض کی بہتری کے لیے ہی نسخہ لکھنا ہے آگے کھانا نہ کھانا مریض کی مرضی پر منحصر ہے .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکدار, کو شاید گناہ نہ ہو کیونکہ اس نے تو مریض کی بہتری کے لیے ہی نسخہ لکھنا ہے آگے کھانا نہ کھانا مریض کی مرضی پر منحصر ہے .

یہاں مریض نہیں سامنے روزہ دار بیٹھا ہے
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
تو روزہ دارکوصبراورحوصلے سے کام لینا چاہئیےتاکہ روزہ قائم رہے ........
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Perfect stranger daily loog tumhari maa behan aik kartay hain
Lekin tum itnay dheet aur beygairat ho k hara-mi pan se baaz nhi aatay

میں نبی پاک کی سنت پر چل رہا ہوں۔
اور تم کافروں کی ۔

بولو تمہاری ماں بہن ہے ؟ اگر میں تمہاری ماں بہن ایک کردوں تو تم کیا کر لو گے ؟ ایسا کرکے کیا میں بہادر ٹھہروں گا؟
اور نبی کا اُمتی بھی نہی ٹھہروں گا۔
اب تم بتاو۔ تم اور تمہارے ساتھی کہاں کھڑے ہیں۔ کس کے کٹہرے میں جواب دہ ہیں ؟
نبی پاک کو کافر اسی طرح گالیاں دیتے تھے ۔ پتھر مارتے
تھے ۔ اب یہاں تم نبی پاک کے ساتھ ہو یا اپنے موجودہ عمل کے ساتھ کافروں کے ؟

تم تمہارے جیسے بذدل کمپیوٹر کے پیچھے چھپ کر وار کرتے ہیں۔
کبھی سوچو۔ کیا کسی کے سامنے یہ حرکت کرنے کی جرت کرسکتے ہو؟ وہاں تمہارا منہ توڑے جانے کا خطرہ ہوگا۔ سلوار گیلی ہو جائے گی۔

جا بذدل ۔ جا کر اپنے کسی بڑے سے پوچھ۔ اگر وہ واقعی خاندانی ہوگا تو میری بات کی تصدیق کرے گا۔

اور ہاں نام تمہارا شاہ ہے ۔ کون سے والے شاہ ہو؟
 
First Strike

Tum Nabi Pak (BPUH) k dushmanoo ki taqleed krtay ho. Abu jahil tumhara Imam hey. Agar tumharay andar zarra brabar bhi Iman hota tou tum kabhi bhi Nawaz sharif jaisay aadmi ki itni tareef na kia krtay. Aur na he tum JEW TV k supporter hotay.

Ramzan ka ba-barkat mahina hey, Allah ko hazir-o-nazir jaan kr btao k tumhara tarz-e-amal kaisa hey.
 
او مسلی شاہ۔ پہلے اپنے عمل کے بارے بتا۔ مجھے تو نے گناہ گار ٹھہرا دیا۔ اب بتا تو کتنا مومن ہے ۔ تیرا عمل تجھے کہاں کھڑا کر رہا ہے
 
Back
Top