خدا ایسی حکومت کسی کو نہ دے جس میں روڑے اٹکائے جاتے ہوں،جاوید لطیف کی ایک بار پھر بس ہوگئی۔۔۔!!! انوار الحق کاکڑ میں ایمان نام کی کوئی چیز اور دلیری ہے تو کھول دینا چاہیے، بتانا چاہئے سب کو، ن لیگی جاوید لطیف کا فارم 47 کے طعنہ پر ردعمل۔۔۔!!!