خخخ خخخ خخخ کپشن

Exnooni

Minister (2k+ posts)
CU_TJYJW4AEDCAw.jpg
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
مولانہ ڈوڈھ کو شاید ڈوڈئی نظر آئی ہے۔۔۔ڈاکٹر صاحب۔۔۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
!!!!
smiley-music002.gif
نظر کے سامنے جگر کے پاس کوئی رہتا ہے , وہ ہو تم

میرا مطلب حلوہ

حلوے کی بات نہ کرو
اس فورم کے سارے فرقہ پرست دیو بندی ملا آپکے پیچھے پڑ جایں گے
ویسے حلوے پر سب کا اتفاق ہے ، لیکن تقسیم پر اختلاف ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
چلو گھر میں ہی سہی لیکن کوئی ڈھنگ کے کپڑے تو پہنا کرے؟
ہر روز اسی ٹائم کھڑکی سا منے آ بیٹھتی ہے کم بخت ماری
(bigsmile)
 
t_nsaim

MPA (400+ posts)
حلوے کی بات نہ کرو
اس فورم کے سارے فرقہ پرست دیو بندی ملا آپکے پیچھے پڑ جایں گے
ویسے حلوے پر سب کا اتفاق ہے ، لیکن تقسیم پر اختلاف ہے

dev bandi? grow up now from these sectarian taunts.
 
shami11

Minister (2k+ posts)
جی نہی حلوے کے رنگ ، اجزاء اور خوشبو پر اختلاف رہتا ہے

حلوہ اگر میٹھے میں ہو تو کھانے میں کیا کھلایا گیا ہے - اس پر بھی اختلاف ہو سکتا ہے

حلوے کی بات نہ کرو
اس فورم کے سارے فرقہ پرست دیو بندی ملا آپکے پیچھے پڑ جایں گے
ویسے حلوے پر سب کا اتفاق ہے ، لیکن تقسیم پر اختلاف ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
meray Bhai taassab ki ainak utarao phir aap ko apnay illawa sub achay lagain gay

مجھے کوئی تعصب نہی ہے میرے بھائی
تم کیوں پریشان ہو رہے ہو

میرے لئے یہ سب دو نمبر ملا برابر ہیں ، قادری ہو یا آپکا فضلو
 
t_nsaim

MPA (400+ posts)
مجھے کوئی تعصب نہی ہے میرے بھائی
تم کیوں پریشان ہو رہے ہو

میرے لئے یہ سب دو نمبر ملا برابر ہیں ، قادری ہو یا آپکا فضلو

yehi wajah hai kay Pakistan zawal pazeer hai. kiyun kay mazhabi tolerance nahin hai.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
yehi wajah hai kay Pakistan zawal pazeer hai. kiyun kay mazhabi tolerance nahin hai.

بھائی ہم تو برداشت کرتے ہیں
تم نہی کرتے ، فورا فضلو کی حمایت میں نکل کھڑے ہوے

کبھی سوچا ہے کہ کہ کیا شخص دیو بندی جماعت کا صدر ہونا چاہئے ؟
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
yehi wajah hai kay Pakistan zawal pazeer hai. kiyun kay mazhabi tolerance nahin hai.

آپ چرس کی بات کرکے اس کو چھیڑ سکتے تھے..... آپ نے اگر مزاروں میں چرس پینے کی بات چھیڑی ہوتی تو اس کی بولتی بند ہو جانی تھی
 
t_nsaim

MPA (400+ posts)
آپ چرس کی بات کرکے اس کو چھیڑ سکتے تھے..... آپ نے اگر مزاروں میں چرس پینے کی بات چھیڑی ہوتی تو اس کی بولتی بند ہو جانی تھی

Bhai mujay dev bandi/brailvi/shafaai, malki/hambali waghaira waghaira say koi ghraz nahin hai. Main iss baat ko believe kerta hun kay sub say pehlay apnay aap ko dekho aur phir doosron ko. main jub apnay apnay aap ko dekhta hun to mujay apnay illawa koi ganda nazar hi nahin aata.
 
Back
Top