PTICaptain
Minister (2k+ posts)
خبردار ہوشیار
بدلہ ہوا پنجاب
اب پنجاب میں کسی کو بھی پولیس مقابلے میں مروانا آسان .
اگر آپ نے کسی کو قتل کروانا ہے اور آپکی جیب میں پیسے بھی ہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ ابھی پنجاب پولیس کے کسی قریبی تھانے سے رابطہ کیجیے ۔ پٹوارن
اللہ ہمیں پنجاب پولیس اور ن لیگ کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین