خان کی ٹویٹ میں آرمی چیف کی تصویر لگانے سے کوئی قیامت نہیں آجاتی،حامد رضا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
خان کی ٹویٹ میں آرمی چیف کی تصویر لگانے سے کوئی قیامت نہیں آجاتی، اگر سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت نہیں ہے تو یہ تصویر غلط ہے اور اگر ہے تو کونسی قیامت آگئی، آپکو نہیں پتا کہ شہباز شریف اور محسن نقوی کو لانے والے کون ہیں؟صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1797431840976036327
اسمبلی کے اندر تو احتجاج ہوتا ہی رہے گا لیکن ہمیں سڑکوں پر بھی آنا پڑے گا کیونکہ احتجاج کے بغیر کوئی ہماری بات نہیں سنے گا !! سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1797335774112710989 https://twitter.com/x/status/1797858896180351287
ہم حمود الرحمان کمیشن سے متعلق کی گئی ٹویٹ کو بلکل اون کرتے ہیں یہ کسی ادارے پر حملہ نہیں جنرل یحییٰ کے کردار کے بارے میں تاریخی حقیقت ہے, صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1797248165998924264
مولانا فضل الرحمان اپنا مفاد حاصل کرکے تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کو خیر باد کہہ کر چھوڑ جائیں گے،صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1797350578877518162
جب عمران خان صاحب کو بتایا گیا کہ حمود الرحمان کمیشن اور جنرل یحییٰ خان کے حوالے سے ٹویٹ کیا گیا ہے تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے اس میں کون سی معیوب بات ہے لیکن ویڈیو کے کنٹینٹ کے بارے میں عمران خان صاحب کو نہیں پتہ،صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1797317363047735598 https://twitter.com/x/status/1797858896180351287 https://twitter.com/x/status/1797983010559783371
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پنجابیوں سے بڑا بزدل اور پھٹل اس زمین پر آج تک پیدا نہیں ہوا۔ لکھ لعنت
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
قیامت صرف ان لوگوں کے لیے آتی ہے جو اسکے تلوے چاٹتے ہیں اور اسکی پھینکی ہوئی ہڈیوں اور چھیچھڑوں پر گزارہ کرتے ہیں
 

Back
Top