RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)

مجھے بتانے کی ضرورت نہیں - اس کی تو بے شمار مثالیں ہیں جب خان صاحب فلسفے پھیلاتے ہیں اور پھر جماداروں کی پارٹیاں آتی ہیں اور جھاڑو پر جھاڑو پھیر پھیر کر دھوڑ اٹھاتے ہیں تا کہ فلسفہ صاف ہو جاۓ - مجھے ان کو گنوانے کی ضرورت نہیں - ہر ایک کے پاس اپنی اپنی فہرست موجود ہے
ابھی چند دن پہلے روپے کی قدر گرنے پر خان صاحب قوم کو دلاسہ دیتے نظر آے کہ
فکر نہ کرو پیسے کی قدر گرنے سے کچھ نہیں ہوتا - میں چھے مہینے پہلے روپے کی قدر گرنے کے نقصانات پر جو کیہ رہا تھا جھوٹ بول رہا تھا
جب بات نہیں بنی تو موصوف نے فلسفے کا گند پھیلا دیا کہ سٹیٹ بینک ان سے پوچھے بغیر ہی روپے کی قدر گرا دیتا ہے - یہ سن کر ساری قوم کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے - جب اس پھیلے فلسفے نے بو چھوڑنی شروع کر دی تو اب جمادار جھاڑو لے کر آ گیے ہیں صفائی کرنے - جمادارں نے ڈرامہ لگایا کہ -
اوے سٹیٹ بینک والو ہم سے پوچھ کر روپے کی قدر گرایا کرو
جب کہ سٹیٹ بینک والوں نے کہا تھا کہ انہوں نے اس سب توں سیانے لال بھجگڑ کو بتاتا تھا

Govt wants SBP to consult Centre on exchange rate
https://www.dawn.com/news/1450167/govt-wants-sbp-to-consult-centre-on-exchange-rate
Last edited by a moderator: