امام شامل روس کے ساتھ جنگ میں اتنے مشغول تھے کہ کبھی حج یا عمرہ نا کرسکے، جب روس کی قید میں آئے تو تب جاکر ان کو وقت ملا کہ اللہ کا گھر دیکھ لیں.
صلاح الدین ایوبی
crusaders
کے مقابلے میں اتنا مشغول رہا کہ کبھی کعبہ نہ دیکھ سکا، ایوبی رح نے حاجیوں پر حملہ کرنے والے صلیبیوں کو ختم کرنے کا وقت تو نکال لیا لیکن اپنی خواہش کے باوجود کبھی جنگ اور کبھی فتنوں کی وجہ سے حاجی نہ بن سکا.
یہ کوئی انوکھی بات نہیں تھی، کیونکہ مسلم حکمرانوں کو معلوم تھا کہ مسلمانوں کے اجتماعی معاملات کا دفاع اپنی انفرادی عبادات سے پہلے آتا ہے. اسی لیے حکمران کو پرکھنے کا معیار یہ نہیں ہوتا کہ وہ تہجد کتنی پڑھتا ہے یا کعبے کے دروازے اس کے لیے کتنی بار کھولے گئے بلکہ معیار تو یہ ہے کہ حکمران کو جہاں اقتدار ملا ہے وہاں اللہ کا دین غالب ہے یا نہیں؟ مظلوم کو
protection
حاصل ہے یا نہیں؟
آج بیت اللہ میں دنیا کے بدترین لوگ ،۔۔۔ اور دین کے سوداگر باآسانی داخل ہوسکتے ہیں !!
امت مسلمہ کے یہ بت آج بھی بیت اللہ میں دیکھے جاسکتے ہیں !!
#منقول
- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/IKICrJrtoUM/hqdefault.jpg