سائیں کالوجسٹ
Citizen
سائیں کالو جسٹ صاحب فورم پر خوش آمدید
امید ہے آہستہ آہستہ آپ یہاں اڈجسٹ ہو جائیں گے آپ جمیل نوری فونٹ ڈاون لوڈ کرلیں تو تحریر خوبصورت لگے گی
ویسے یہ آرٹیکل گاڑی خریدنے سے زیادہ شیدے کی پروموشن کا لگتا ہے کیونکے ساری فکر انگیزی اور نصیحتیں تو شیدے کیطرف سے ہی لکھی گئی ہیں
(bigsmile)
باقی فکر ناٹ ہر تھریڈ کی نوک پلک سنوار کر اسکو درست کرنا یہاں کی منجمنٹ ٹیم کا کام ہے
بہت شکریہ عینی جی۔
یہاں اڈجسٹ ہونے کی پوری کوشش ہو گی۔
دعا ہے کہ کوئی حاسد اکاؤنٹ اور اس کا کونٹنٹ چوری نہ کرے۔
آپ موڈریٹرز اور ایڈمنز سے مکمل حمایت درکار ہو گی۔
:)