حکومت کی تین مالیاتی اداروں کو ایک ارب 75 کروڑ ڈالر قرض کی درخواست

loanah1h11.jpg


حکومت پاکستان نے تین مالیاتی اداروں کو ایک ارب 75 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کیلئے درخواستیں دیدی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے اسلامی ترقیاتی بینک، اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو مجموعی طور پر ایک ارب 75 کروڑ ڈالر قرضے فراہم کرنے کیلئے درخواستیں دیدی ہیں۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان قرضوں کو ضروری اشیاء کی خریداری اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر خرچ کیا جائے گا۔

وزارت خزانہ نے اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن سے اہم اشیاء کی خریداری کیلئے 40 کروڑ روپے مانگے گئے جبکہ اسلامی ترقیاتی بینک سے پروجیکٹ فنانسنگ کیلئے 35 کروڑ کے قرض کیلئے درخواست دی گئی ہے۔

حکومت نے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کیلئے اسٹینڈر ڈ چارٹرڈ بینک سے ایک ارب ڈالر قرض کیلئے درخواست دی ہے، تینوں مالیاتی اداروں کی جانب سے طویل مدتی ادائیگی اور پانچ فیصد شرح سود کے ساتھ قرضے فراہم کیے جانے کاامکان ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس میں ایک ارب ڈالر تو جرنیلوں میں تقسیم ہوگا اور پچھتر کروڑ نواز شریف بٹ کھسرے اور اسکے ابے ذلیل داری اینڈ کمپنی میں بانٹا جائے گا
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

حکومت صاحب! آپکے بہادر اینڈ حافظ سپہ سالار کے پاس ١٠٠ ارب ڈالر ہیں ان سے یہ پونے دو ارب ڈالر پکڑ لیں . پرایوں سے مانگنے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟
 

Back
Top