https://twitter.com/x/status/1905998410370474135
حکومت کی دہشت گردی پر سنجیدگی کا موازنہ طلال چوہدری کے بیان سے لگا سکتے ہیں۔ ان کا بیان دہشت گردی پر کم اور پی ٹی آئی پر تنقید زیادہ تھا، جعفر ایکسپریس واقعہ کے بعد خواجہ آصف کی تقریر بھی پی ٹی آئی پر تھی، ہماری ریاست اور حکومت کی لگتا ہے بڑی آسان سی اپروچ ہے، اگر پی ٹی آئی کو توڑ دیا جائے گا تو دہشت گردی ختم ہو جائے گی، سوشل میڈیا کو بند کر دیا جائے گا تو شاید دہشت گردی ختم ہو جائے گی، جو ٹویٹس آپ کو نہیں پسند وہ ہونا بند ہو جائیں گی تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا، وہ صحافی جن کی رپورٹنگ نہیں پسند ان کو جیلوں میں بند کر دیں گے تو سب ٹھیک ہو جائے گا، بینظیر شاہ
حکومت اور ریاست کا سارا فوکس پی ٹی آئی ہے، اچھے اچھے ڈرامنے بنانے سے اور سوشل میڈیا پر اچھی اچھی پوسٹس سے مسئلہ حل نہیں ہو جائے گا،بے نظیر
https://twitter.com/x/status/1905999490982510824 طلال چوہدری بتائیں کہ وہ دہشت گرد جو واپس آئے، ان میں سے کتنے آپ نے ابھی تک پکڑے ہیں؟ مسلم لیگ (ن) عمران خان فوبیا سے باہر نہیں آ رہی۔ مسلم لیگ (ن) ابھی حکومت میں ہے، ان کا کام ہے دہشت گردی کا سدِ باب کرنا، مظہر عباس
https://twitter.com/x/status/1906007553240453516

Last edited: