Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیلنج کر دیا !
جسٹس منصور علی شاہ نے رانا ثنا اللّٰہ کے ریفرنس سے متعلق بیان کے بعد کسی بھی حالت میں استعفیٰ دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میدان نہیں چھوڑیں گے، لڑتے ہوئے جائیں گے
https://twitter.com/x/status/1890259972791103523
حکومت کو ریفرنس لانے دیں، مقابلہ کریں گے،کسی صورت میدان چھوڑ کر نہیں جائیں گے، جسٹس منصور علی شاہ
https://twitter.com/x/status/1890262074401649060
"کمرے میں موجود ہاتھی کسی کو نظر نہ آئے تو کیا کہہ سکتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ
" مقدمات نمٹانے کی شرح دیکھ لیں،کس کے کتنے فیصلے قانون کی کتابوں میں شائع ہوئے سب سامنے ہے، تمام ریکارڈ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر موجود ہے،ابھی تو حلف برداری کے بعد چائے پینے آیا ہوں،ریفرنس جب آئے گا تب دیکھی جائے گی،کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہونا، اللہ مالک ہے، کسی سے کوئی ذاتی عناد یا اختلاف نہیں،باقی تمام ججز کے ساتھ ملاقات ہوتی ہے اکٹھے چائے بھی پیتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1890268966196756699
سنا ہے آپ کےخلاف ریفرنس آ ہا رہے، صحافی کا سوال
ریفرنس جب آئے گا تب دیکھی جائے گی، جسٹس منصور علی شاہ کا جواب
کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہونا، اللہ مالک ہے، جسٹس منصور علی شاہ
کسی سے کوئی ذاتی عناد یا اختلاف نہیں، جسٹس منصور علی شاہ
https://twitter.com/x/status/1890269894878617700

Last edited: