حکومت کا پہلا مالی سال، اسٹیٹ بینک بھی خسارے میں چلاگیا

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کے پہلے مالی سال میں اسٹیٹ بینک بھی خسارے میں چلاگیا، اسٹیٹ بینک کومجموعی طور پر ایک ارب روپے سے زائدکا خسارہ ہوا، مالی سال 2018 میں اسٹیٹ بینک کو176ارب روپے منافع ہوا تھا۔

696389_7958763_14_akhbar.jpg

اسٹیٹ بینک کی سالانہ جائزہ رپورٹ کےمطابق گزشتہ مالی سال کے دوران بینک کی سودی آمدنی87 فیصد کے اضافے سے 546 ارب 19 کروڑ روپے تک پہنچ گئی، روپے کی بے قدری کے باعث بینک کو 506 ارب 13 کروڑ روپے کانقصان ہوا۔

نئے نوٹ اورانعامی بانڈزکی چھپائی پر 11 ارب 42 کروڑروپے خرچ ہوئے۔ مجموعی اخراجات 5 فیصداضافے سے50 ارب47 کروڑ روپے تک پہنچ گئے،مالی سال 2018 میں اسٹیٹ بینک کو روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ سے 72 ارب روپے کے نقصان کے باوجود مجموعی طور پر 175 ارب67 کروڑ روپے کا منافع ہوا تھا۔

مسلم لیگ (ن) کے 5سال کے دوران اسٹیٹ بینک کواوسطاً سالانہ282 ارب روپے کامنافع ہوا جبکہ پیپلزپارٹی کے 5 سالوں میں اوسطاً سالانہ منافع 199 ارب روپے رہا۔

shapik

Senator (1k+ posts)
What does this translate into ? .... can you help us understand what macro economic factors have caused this... if its due to the devaluation of dollar everyone knows the story of over valued rupee for the past 5 years . stabiliyt issues of dollor is now fixed , fiscal deficist is in good shape now .

Sirf nuksaan hogaya bol kai janga walai bhaag gai hain .... koi thaka hua reporter hai .... koi reference hi daidai konsi exact report ka reference hi batade
The state bank report below has no mention of the numbers shared
 
Wazz

Councller (250+ posts)
If you take the devaluation out of calculations then figures will show a profit as SBP lost 506 B due to devaluation. Loss of 1 Billion would be meaningless.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
The other day this freaking patwari shared a screenshot of Khabrein akhbar, people challenged him and he ran away. Today he came back again with Gutter media house's similar fake story, shame of you for spreading fake news.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت کے پہلے مالی سال میں اسٹیٹ بینک بھی خسارے میں چلاگیا، اسٹیٹ بینک کومجموعی طور پر ایک ارب روپے سے زائدکا خسارہ ہوا، مالی سال 2018 میں اسٹیٹ بینک کو176ارب روپے منافع ہوا تھا۔

696389_7958763_14_akhbar.jpg

اسٹیٹ بینک کی سالانہ جائزہ رپورٹ کےمطابق گزشتہ مالی سال کے دوران بینک کی سودی آمدنی87 فیصد کے اضافے سے 546 ارب 19 کروڑ روپے تک پہنچ گئی، روپے کی بے قدری کے باعث بینک کو 506 ارب 13 کروڑ روپے کانقصان ہوا۔

نئے نوٹ اورانعامی بانڈزکی چھپائی پر 11 ارب 42 کروڑروپے خرچ ہوئے۔ مجموعی اخراجات 5 فیصداضافے سے50 ارب47 کروڑ روپے تک پہنچ گئے،مالی سال 2018 میں اسٹیٹ بینک کو روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ سے 72 ارب روپے کے نقصان کے باوجود مجموعی طور پر 175 ارب67 کروڑ روپے کا منافع ہوا تھا۔

مسلم لیگ (ن) کے 5سال کے دوران اسٹیٹ بینک کواوسطاً سالانہ282 ارب روپے کامنافع ہوا جبکہ پیپلزپارٹی کے 5 سالوں میں اوسطاً سالانہ منافع 199 ارب روپے رہا۔

ابھی دو دن پہلے تو اس پروپیگنڈہ نما خبر پر چھتر کھا چکا ہے مگر بے غیرتی کا بھی اپنا ہی سرور ہوتا ہے یہ سب تمھارے پچھلے مالکوں کا کیا دھرا سامنے آ رہا ہے
 
یوتھئیے بھی اخیر بیغرت قسم کی چیز ہیں ، پرسوں کہہ رہے تھے خبر جھوٹی ہے اب کہہ رہے ہیں پچھلوں کا کیا دھرا ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
What does this translate into ? .... can you help us understand what macro economic factors have caused this... if its due to the devaluation of dollar everyone knows the story of over valued rupee for the past 5 years . stabiliyt issues of dollor is now fixed , fiscal deficist is in good shape now .

Sirf nuksaan hogaya bol kai janga walai bhaag gai hain .... koi thaka hua reporter hai .... koi reference hi daidai konsi exact report ka reference hi batade
The state bank report below has no mention of the numbers shared

Your government have not met a single target, even the much trumpeted current account balance.

EIhQjexXkAEFjFd
 
TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
Well state bank wasn't doing well and isn't doing well either now , 280 billion or even 500 billion profit is nothing when it is the STATE BANK.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

مسلم لیگ (ن) کے 5سال کے دوران اسٹیٹ بینک کواوسطاً سالانہ282 ارب روپے کامنافع ہوا جبکہ پیپلزپارٹی کے 5 سالوں میں اوسطاً سالانہ منافع 199 ارب روپے رہا۔

یوتھئیے بھی اخیر بیغرت قسم کی چیز ہیں ، پرسوں کہہ رہے تھے خبر جھوٹی ہے اب کہہ رہے ہیں پچھلوں کا کیا دھرا ہے
ابھی دو دن پہلے تو اس پروپیگنڈہ نما خبر پر چھتر کھا چکا ہے مگر بے غیرتی کا بھی اپنا ہی سرور ہوتا ہے یہ سب تمھارے پچھلے مالکوں کا کیا دھرا سامنے آ رہا ہے
The other day this freaking patwari shared a screenshot of Khabrein akhbar, people challenged him and he ran away. Today he came back again with Gutter media house's similar fake story, shame of you for spreading fake news.

یہ والا مخصوس جپانی یوتھیا ہے حفیظ صاحب - اس لوگوں کی زندگی آسان ہوتی ہے - فیس بک سے فوٹو شاپن دیکھتے ہیں اور انہی کو الہامی مان کر جیتے ہیں
باقی کچھ پڑھنے لکھ کی ضرورت نہیں ہوتی ان کو

جپانی یار ہے ایک اور آئ ہے یار اس کو بھی کوچی پھیرو
Investment drifts downwards in Pakistan
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ والا مخصوس جپانی یوتھیا ہے حفیظ صاحب - اس لوگوں کی زندگی آسان ہوتی ہے - فیس بک سے فوٹو شاپن دیکھتے ہیں اور انہی کو الہامی مان کر جیتے ہیں
باقی کچھ پڑھنے لکھ کی ضرورت نہیں ہوتی ان کو

جپانی یار ہے ایک اور آئ ہے یار اس کو بھی کوچی پھیرو
Investment drifts downwards in Pakistan
اور تم جیسے تین چار گنجے کے مخصوس اعضائے رئیسہ بھی تو جامع گنجیہ سے معاشیات پٹواریہ کی وہ ڈگریاں لے کر نکلے ہو جس میں صرف پی ٹی آئی کے دور پر ہی مضا مین پڑھائے جاتے ہیں کیونکہ دنیا میں مالیاتی معیشت کا آغاز ہی پی ٹی آئی دور سے ہوا ہے اس سے پہلے انسان جنگلوں میں ننگا پھرا کرتے تھے اور پٹواری آسمانی بجلی پر گزارا کیا کرتے تھے یا پھر جاتی امرا میں گھیسیاں کیا کرتے تھے
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Nothing surprising. Ask your commoner shopkeeper in closest market and he will tell you bera gharq kar diya iss mulk ka IK nay.

Why would economy prosper?

IMF is running the country and the last thing a loan shark wants is for you to pay off the debts
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اور تم جیسے تین چار گنجے کے مخصوس اعضائے رئیسہ بھی تو جامع گنجیہ سے معاشیات پٹواریہ کی وہ ڈگریاں لے کر نکلے ہو جس میں صرف پی ٹی آئی کے دور پر ہی مضا مین پڑھائے جاتے ہیں کیونکہ دنیا میں مالیاتی معیشت کا آغاز ہی پی ٹی آئی دور سے ہوا ہے اس سے پہلے انسان جنگلوں میں ننگا پھرا کرتے تھے اور پٹواری آسمانی بجلی پر گزارا کیا کرتے تھے یا پھر جاتی امرا میں گھیسیاں کیا کرتے تھے
Jpaani Men ne saath iltmaas ki thi keh is neei khubar pur bhi koochi phero.
Chalo an pheer do please
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اور تم جیسے تین چار گنجے کے مخصوس اعضائے رئیسہ بھی تو جامع گنجیہ سے معاشیات پٹواریہ کی وہ ڈگریاں لے کر نکلے ہو جس میں صرف پی ٹی آئی کے دور پر ہی مضا مین پڑھائے جاتے ہیں کیونکہ دنیا میں مالیاتی معیشت کا آغاز ہی پی ٹی آئی دور سے ہوا ہے اس سے پہلے انسان جنگلوں میں ننگا پھرا کرتے تھے اور پٹواری آسمانی بجلی پر گزارا کیا کرتے تھے یا پھر جاتی امرا میں گھیسیاں کیا کرتے تھے
Kya ho gya he itni der kyon lg rehi he jpaani.
Puraani koochi he pheer do. Pichli hakoomton wali.