حکومت کا نئے چیئرمین نیب کے لیے 4اہم شخصیات کے ناموں پر غور

faahaiah.jpg

حکومت نے نئے چیئرمین نیب کے لیے 4اہم شخصیات کے ناموں پر غور شروع کردیا ہے،

تفصیلات کے مطابق آفتاب سلطان کے چیئرمین نیب کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد حکومت نئے چیئرمین کے لیے مختلف ناموں پر غور کر رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق زیرغور ناموں میں سابق بیوروکریٹس بشیرمیمن، فوادحسن فواد، عرفان الہٰی اور اعظم سلیمان کے نام شامل ہیں۔

عرفان الہٰی سابق وفاقی سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی سمیت کئی اہم عہدوں پر کام کر چکے ہیں، جب کہ اعظم سلیمان سابق چیف سیکریٹری، سابق سیکریٹری داخلہ سمیت اہم عہدوں پر فائض رہے ہیں۔

بشیر میمن سابق ڈی جی ایف آئی اے رہ چکے ہیں اور عمران خان کے سخت مخالفین میں سمجھے جاتے ہیں جبکہ فوادچوہدری فواد نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری اور قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا۔
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
Not so easy this time.
Fawad and Bashir Memon have NAB cases pending against them.
Azam is a GHQ man but close to SS.
Irfan has no cases against him but extremely close to SS.

PTI MNA's resignations have been undone by LHC. Technically they are knocking the door to come in.
Raja Riaz openly said on TV he's getting PMLN ticket.
Layhaza phadda paray gaa aur case SC maien pohnch jaaye gaa. Waisay bhe yeh thug abb kuuch he dinoun kay mehman haien. Jee kaa jana theher gaya hai.
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
faahaiah.jpg

حکومت نے نئے چیئرمین نیب کے لیے 4اہم شخصیات کے ناموں پر غور شروع کردیا ہے،

تفصیلات کے مطابق آفتاب سلطان کے چیئرمین نیب کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد حکومت نئے چیئرمین کے لیے مختلف ناموں پر غور کر رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق زیرغور ناموں میں سابق بیوروکریٹس بشیرمیمن، فوادحسن فواد، عرفان الہٰی اور اعظم سلیمان کے نام شامل ہیں۔

عرفان الہٰی سابق وفاقی سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی سمیت کئی اہم عہدوں پر کام کر چکے ہیں، جب کہ اعظم سلیمان سابق چیف سیکریٹری، سابق سیکریٹری داخلہ سمیت اہم عہدوں پر فائض رہے ہیں۔

بشیر میمن سابق ڈی جی ایف آئی اے رہ چکے ہیں اور عمران خان کے سخت مخالفین میں سمجھے جاتے ہیں جبکہ فوادچوہدری فواد نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری اور قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا۔
ye N-league samjhatii hey ke es terah ke gundey charecter hamesha kaam aitey hein....leikn ye khud jaldii jaoen gey....aur pher London ki streets mein taxi per pher rehy ehoun gey....koi chooti surgey kerwaa rahaa hou gaa aur koi baree....aur Ran aSana ullah jaesey loug.....chupp rehey houn geye ....BAJWA Ghadaar ubb Dubai mein chupp raha hey......Nadeem aur Hafiz bhi chuppein gey....
 
M A Malik

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
13chairmanananabkonhoga.jpg

وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب کے مستعفیٰ ہونے کے بعد نئے چیئرمین کے انتخاب کیلئے 2 اہم ناموں پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق ذاتی وجوہات کی بنیاد پر آفتاب سلطان کے چیئرمین نیب کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد وفاقی حکومت نے نئے چیئرمین نیب کیلئے مختلف ناموں پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے نئے چیئرمین نیب کیلئے سابق بیوروکریٹس اعظم سلیمان اور عرفان الہیٰ، بشیر میمن اور فواد حسن فواد کے ناموں پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔

ن لیگ کی جانب سے ان ناموں پر اتحادی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی جس کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا اور اتفاق رائے سے ایک نام فائنل کرکے چیئرمین نیب کا تقرر کردیا جائے گا۔

اعظم سلیمان ساب چیف سیکرٹری اور سیکرٹری داخلہ کے عہدوں پر فائض رہ چکے ہیں اور اس وقت صوبائی محتسب پنجاب کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں جبکہ عرفان الہیٰ سابق وفاقی سیکرٹری ، چیئرمین پی اینڈ ڈی اور دیگر عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔
 
Back
Top