Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1812842457018634332
جعلی مینڈیٹ والوں کی گیدڑ بھبھکیاں انٹرنیشنل میڈیا کی بڑی خبر بن گئیں
https://twitter.com/x/status/1812869514792493267
پی ٹی آئی پر پابندی انٹرنیشنل میڈیا میدان میں آگیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے عمل کو فوج اور آئی ایس آئی کی پشت پناہی حاصل ہے یہ فیصلہ عدلیہ کی طرف سے حکومت اور آئی ایس آئی کے ساتھ تعاون نہ کرنے کے بعد کیا گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا
https://twitter.com/x/status/1813075959303839853
پاکستان تحریک انصاف کو بین کرنے کے حکومتی اعلان کو انٹرنیشنل میڈیا
WION
نے جمہوریت اقدار کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے خوب بھیگو بھیگو کے مارا
https://twitter.com/x/status/1813070986893488325
زلفی بخاری نے انٹرنیشنل میڈیا پر بھی دنیا کو کلئیر کردیا ہے کہ کوئ بھی پاکستان تحریک انصاف پر پابندی نہیں لگا سکتا
https://twitter.com/x/status/1812955452633981275
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/gS4pDv2.jpeg