حکومت کا بڑا فیصلہ، پنجاب میں دو ماہ کیلئے رینجرز تعینات

2punrangers.jpg

حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، پنجاب میں 2 ماہ کے لئے رینجرز تعینات کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1995 کے تحت حکومت نے 2 ماہ کے لئے پنجاب میں رینجرز تعینات کردی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سادھوکی میں کالعدم تنظیم کے لوگوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔


وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کالعدم تحریک لبیک والے عسکریت پسند ہوچکے ہیں، انہوں نے جارحانہ انداز اپنایا ہے، سادھوکی میں ٹی ایل پی والوں نے کلاشنکوفوں سے پولیس پر فائرنگ کی۔

وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ کالعدم تنظیم کا ایجنڈا کچھ اور ہے، فرانس کی ایمبیسی کو بند نہیں کیا جاسکتا، فرانس کا سفیر پاکستان میں موجود ہی نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی مقاصد پورے کرنے کے لیے تشدد کا راستہ نہیں اپنانے دیا جائے گا، کالعدم تنظیم کی جانب سے احتجاج کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ روکنے کے لئے حکومت نے پنجاب میں رینجرز کی مدد طلب کر لی ہے۔



 
Last edited by a moderator:

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
Fitna is an illusion. They are obvious hence they are fasadis and their blood is halal for estate.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عوامی اپوزیشن پہ لعنت بھیجو. ڈوب مرنے کا مقام ہے اب پنجاب میں ایک جلوس کو قابو کرنے کے لئے فوج کو آنا پڑا. بڑھکیں اتنی ماری تھیں کہ ہم اس پولیس کو پتا نہیں کیا بنا دیں گے مگر حال یہ ہے کہ بار بار فوج کے ترلے منتیں کر رہے ہیں اتنی بری گورنینس نہ دیکھی نا سنی
پولیس میں کونسا انصافین بھرتی ہیں۔ سارے پٹواری دور کے کنجر ہیں
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
لبیکی نہیں ہے البتہ ختم نبوت کا مجاہد ہے
وہ تو سارا پاکستان ہی ہے ۔ اب تو نکاح نامے میں بھی ختم نبوت کا حلف دینے والی قرارداد آرہی ہے اس لئے اس کی فکر نہ کریں آپ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
وہ تو سارا پاکستان ہی ہے ۔ اب تو نکاح نامے میں بھی ختم نبوت کا حلف دینے والی قرارداد آرہی ہے اس لئے اس کی فکر نہ کریں آپ۔
کتنے فارم بھرو گے ہر فارم سے ختم نبوت نکلے گی ?
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو نہیں دکھائی مگر تو اسکی ٹلی لے کے مفت میں لڑھکیاں کھاتا رہ
ہائے کو شش تو نے پوری کی دیکھنے کی پر دکھائی نہیں دی پھر ٹرائی کر
 

Rafique Ahmed

Councller (250+ posts)
Hope that the PM Imran Khan is aware of this decision. As per Faisal Vawda the PM Imran Khan was not aware of the agreement of hi government with the TLP, he may been kept untold about this decision also to deploy Rangers in Punjab for two months.
 

Zia Ullah Zia

Voter (50+ posts)
ہائے کو شش تو نے پوری کی دیکھنے کی پر دکھائی نہیں دی پھر ٹرائی کر
تو تبن کا تبن ہی رہے گا. دنیا چاند پہ پہنچ چکی اور تو ابھی تک ٹلی مونہہ میں لے کے بیٹھا ہے تبن(Taban)