حکومت کا اسلام پر حملہ

hello

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت نے میری جاسوسی کی اسلام جاسوسی سے منع کرتا ہے لہذا حکومت نے میری جاسوسی کرکے اسلام پر حملہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔قاضی فائز عیسی

کیا یہ لطیفہ نہیں

ایک فیکٹری میں ایک امام دین کام کرتا تھا اس کے مالکوں نے فیکٹری کو نقصان باعث سب کی تنخواہیں کم کرنے کا اعلان کر دیا ۔۔۔۔ امام دین نے سارے ملازمین کو اکٹھا کیا اور کہا یہ مالک یزیدی ہیں لوگوں نے کہا وہ کیسے اس نے کہا کہ ایک وہ امام تھےایک میں امام ہوں ان کا کربلا میں پانی بند کیا گیا میری تنخواہ کم کر دی گئی جس سے سے میں اپنے گھر کا پانی کا بل دیتا تھا لہذا ان کا بھی پانی بند کیا گیا اور میرا بھی پانی بند کیا گیا لہزا یہ یزیدی ہوئےاوپر سے مالک آگئے انہوں نے امام دین کو فیکٹری سے نکال باہر پھینکا کہ اب ہم یزدی تو ہو ہی گئے تو پورے بنے تو لگا امام دین منتیں کرنے جناب معافی دے دیں ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن معافی نہ مل سکی یزیدوں سے۔۔۔۔۔۔۔!

کیا یہ شخص چیف جسٹس بننے کے قابل ہے
 
Last edited:

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
سامان صدیوں کا پل بھر کی خبر نہی یہ جو مرضی پلان کرلیں 2023 کے لیئے ہوگا وہی جو میرا اللہ چاہے گا۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
alas they believe they will forever but do not know when their LORD will call them and then they will have to give account of all that they did. being a judge will only incur harsher questioning. I hope he is prepared for that
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
سامان صدیوں کا پل بھر کی خبر نہی یہ جو مرضی پلان کرلیں 2023 کے لیئے ہوگا وہی جو میرا اللہ چاہے گا۔

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں

سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
 

Back
Top