حکومت نے کسانوں کو بھیڑیوں کے سامنے پھینک دیا، ضیغم خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
گزشتہ سال کسان نے بیٹیوں کے زیور اور اپنے موٹرسائیکل بیچے تھے۔ اس سال کسان کیا بیچے گا؟ کیا مریم نواز اور شہباز شریف مریخ سے آئے ہیں؟ انہیں معلوم نہیں کہ اڑھتی کسان کا کس طرح استحصال کرتا ہے؟ کسانوں کو بھیڑیوں کے سامنے پھینک دیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1914560619413397964
خواجہ آصف نے پاکستان کے بھکاری بھی گن لئے اور ان کی آمدنی کا حساب بھی لگا لیا لیکن حکومت نے اس وقت تک کوئی قدم نہیں اٹھایا جب تک غیرملکی حکومتوں نے ٹھڈے مار کر ہزاروں پاکستانی بھکاریوں کو نکالنا شروع نہیں کیا
https://twitter.com/x/status/1914921143787540909
https://twitter.com/x/status/1914574156739326216
 
Last edited:

Back
Top