Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حکومت سمیت سب کو پتہ ہے کہ اس حکومت کی کیا اوقات ہے؟2024 سے پہلے تک آنے والی حکومتوں کا تاثر کم ازکم یہ ہوتا تھا کہ وہ عوام کے ووٹوں سے آۓ ہیں،جبکہ 2024والی حکومت کے بارے تو یہ غلط فہمی بھی نہیں ہے کہ یہ عوام کے ووٹ سے آئ ہے۔
یہ حکومت بھی ہوا میں اڑتا ہوا اڑن کھٹولہ ہے،جو کہ چلا جا رہا ہے،اس امید پہ کہ اڑتا ہی رہے گا،مگر جب گرے گا تو کسی کو نظر بھی نہیں آۓ گا-محمد علی درانی
https://twitter.com/x/status/1907857534180110778
جب تک حکومت ہوتی ہے تو اسے لگتا ہے کہ
All is well ،
جب تک کہ وہ well (کنوئیں) میں نہ گر جاۓ۔محمد علی درانی
https://twitter.com/x/status/1907855585875472824
اگر آپ سوچتے ہیں کہ 1973 کے آئین کو روند کے اور قائد اعظم کی سوچ کے خلاف چل کر ملک آگے جاۓ گا تو یہ ممکن نہیں ہے۔ڈائریکٹ مداخلت سمیت سارے سسٹم آزماۓ جا چکے ہیں مگر یہ سب ناکام ہوۓمحمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1907860384436117855