حکومتی اتحادی سینیٹر دنیشن کمار کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
حکومتی اتحادی اور باپ پارٹی کے ہندو۔ سینیٹر دنیش کمار نے عمران خان کی رہائی کامطالبہ کردیا۔کہا۔ حکومت بڑے پن کا مظاہرہ کرکےخان صاحب کو باہر لائے تاکہ دشمن بھارت کوواضح پیغام جائےہم ایک ہیں اورکوئی دراڑ نہیں
https://twitter.com/x/status/1917839121889771646
بھارت میں رشتے داروں سے بات ہوتی ہے تووہ سمجھتے ہیں ہم شائد بہت ڈرے ہوئے ہیں وہ کہتے ہیں آپ گھروں میں بند ہیں اور راشن خرید لیا۔کیونکہ انکے میڈیا بہت جھوٹ بولا ہے۔میں نےکہاہم توپہلے ہی حالت جنگ میں ہیں پاکستانی قوم کو کوئی ڈر نہیں ہم تو کھیل رہے ہیں سکون میں ہیں۔سینیٹر دنیش کمار
https://twitter.com/x/status/1917841965925949914
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Hakumat kay pallay kuch nahi hay yeah jaali hakumat tou asim khanzeer kay chaat kar bani hay. Asim khanzeer nay Khan ko jali cases may jail may rakha hua hay.
Yeah London plan ka hissa tha.
 

Back
Top