Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حلف اٹھانیوالے نئے وزراء کے نخرے۔۔ نویں وزارت، نویں گڈی، نواں جھنڈا۔۔ نئی چمچاتی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ۔۔ خواجہ آصف کو نئے وزیروں کیلئے بنگلے خالی کرانے کا ٹاسک۔۔
آصف زرداری کو دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے معاملے پر بات کرنے سے روکنے کا انکشاف۔۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ ایوان سے قبل آصف زرداری کی تقریر میں تبدیلی؟ آصف زرداری نے کیا کہا؟ کیسے قائل کیا؟ سنئے جنید سلیم سے

Last edited: