Green Inside
Senator (1k+ posts)
تشدد معمولی ہو یا زیادہ غلط ہے۔ ویسے بھی مبینہ ہے۔ لیکن اصل مسلۂ یہ ہے کے طلاق ہو گئی۔تشدد کرنے سے پہلے سوچنا چاھئے تھا بھای صاحب کو۔ اگر اِتنا ہی غصہ ہے تو پہلے اپنی ماں یا بہن پہ نکالیں۔ جو کہ کوی بھی عزت دار مرد نہیں کرے گا۔ اور گھر بچانا تھا تو شوہر کو جیل بھیجنے سے پہلے سوچنا تھا ،
اب مزے کرو طلاق کا ٹیکا لگوا کر،ماتھے پر طلاق یافتہ کا ٹپھہ، ہر عزت دار مرد حد درجے کو کوشش کرے گا کہ اس کی ماں بہن کو طلاق نہ ہو۔عام طور پر مرد یا خواتین طلاق یافتہ مرد یا عورت سے شادی نہیں کرتے
جو درست ہے یا غلط یہ ایک الگ بحث ہے ۔ اب بچے پلئیں گے پرائے ابو اور سوتیلی ماں کی آغوش میں اب تو پرائے ابوسے بچانے کے بل کی بھی ضرورت پڑے گی این جی اوز اور مومبتی مافیا کا دھندہ چلتا رہے گا۔
Last edited by a moderator: