حفیظ اللہ نیازی کے ٹویٹ پر شہبازگل کے جواب پر سوشل میڈیاصارفین کی تنقید

shah11h12.jpg

حفیظ اللہ نیازی نے ٹویٹ کیا کہ بےرحمی اور سنگدلی کے حصار میں!میاں محمودالرشید،کینسر مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد،بیمار لاغر اسی سالہ پرویزالہی، پنڈی بوائےشیخ رشید،اور نوجوان نڈھال باپ میاں عباد فاروق۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انکے لئیے اسٹیبلشمنٹ کے دلوں میں رحم ڈالے۔
https://twitter.com/x/status/1703853270320730324
اس پر شہباز گل نے جواب دیا کہ نیازی صاحب اب آپ بھی ان چوروں کو سپورٹ کرنے۔ نواز شریف کا ماؤتھ پیس بنے پر پاکستانی عوام سے معافی مانگیں ورنہ قیامت کے دن مظلوموں کا ہاتھ آپکے گریبان پر ہوگا۔ افسوس ہے کہ آپ نے بھی انہی چوروں کو سپورٹ کیا اور خان پر حملہ آور رہے۔ اب بھی وقت ہے اللہ سے معافی مانگیں
https://twitter.com/x/status/1703965254772830590
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے شہبازگل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ آپکو بولنے سے پہلے سوچ لینا چاہئے، آپ جیسے لوگوں نے ہی عمران خان اور دیگر لوگوں میں دراڑیں ڈالیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ شہبازگل نے غیرضروری ٹویٹ کیا ہے، اسکی ضرورت نہیں تھی۔
https://twitter.com/x/status/1703970868055957792 https://twitter.com/x/status/1703975822065872928 https://twitter.com/x/status/1703970987023503707 https://twitter.com/x/status/1703980033939779928
 

GuyFawkes

Politcal Worker (100+ posts)
Hafeez Niazi is a duffer, his opinion don't matter, people like him came to prominence due to media's Bughz-e-Imran. Fuck him. anyone who is pandering to these assholes thinking that they have discovered the error of their ways is a fool. Gill said nothing wrong.. we must always call a spade a spade.
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
کیا صوتیا پے کی بات ہے؟ حفیظ نیازی 20 سال سے خان کے خلاف زاتی مسئلے کی بنیاد پر بکواس کر رہا تھا ۔ اب اسکا اپنا بیٹا اٹھا تو درد کے مارے دعا نکل رہی ہے
یہ حرامزادہ ماڈل ٹاون اور 25 اپریل کو کہاں مروا رہا تھا؟