حسین حقانی نے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے خلاف عالمی میڈیا پر آرٹیکل پبلش کرونا شروع کردئیے۔۔ اس مقصد کیلئے حسین حقانی نے مختلف عالمی اخبارات کو استعمال کرنا شروع کردیا جن میں بھارتی اخبارات بھی شامل ہیں۔
اس قسم کے آرٹیکلز کا مقصد حکومت اور فوج کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا ہے اور دنیا کو یہ تاثر دینا ہے کہ پاکستان میں معاملات حکومت نہیں فوج چلارہی ہے۔ حسین حقانی نے ان آرٹیکلز میں اپنا نام تو آنے نہیں دیا اور آرٹیکل بغیر کسی نام سے شائع ہوا۔۔
اس آرٹیکل کو پبلش کرنے کیلئے پہلے بلومبرگ کو استعمال کیا گیا، پھر ڈیلی میل ، اسکے بعد عرب نیوز اور بھارت کے این ڈی ٹی وی کو استعمال کیا گیا۔
gulfnews.com
www.bloombergquint.com
www.ndtv.com
www.express.co.uk
پاکستان مخالف عناصر منطق یہ پیش کررہے ہیں کہ آرمی چیف افغان صدر سے ملنے کیلئے کابل گئے اور بل گیٹس سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔۔
یادرہے کہ کچھ ماہ پہلے کرونا وبا کے شروع میں بھی ایک ایسا ہی آرٹیکل ٹام حسین نامی شخص کے نام سے شائع کیا گیا تھا جس میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت کرونا پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے اور فوج نے کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ پاکستان میں لاک ڈاؤن عمران خان نے نہیں فوج نے کروایا ہے۔
اس قسم کے آرٹیکلز کا مقصد حکومت اور فوج کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا ہے اور دنیا کو یہ تاثر دینا ہے کہ پاکستان میں معاملات حکومت نہیں فوج چلارہی ہے۔ حسین حقانی نے ان آرٹیکلز میں اپنا نام تو آنے نہیں دیا اور آرٹیکل بغیر کسی نام سے شائع ہوا۔۔
اس آرٹیکل کو پبلش کرنے کیلئے پہلے بلومبرگ کو استعمال کیا گیا، پھر ڈیلی میل ، اسکے بعد عرب نیوز اور بھارت کے این ڈی ٹی وی کو استعمال کیا گیا۔

Army tightens grip on Pakistan as Khan’s popularity wanes
‘Government is ceding what little space civilians had in developing and executing policy’

Army Tightens Grip on Pakistan as Imran Khan’s Popularity Wanes
The generals are back in control in Pakistan -- unofficially that is.

Army Tightens Grip On Pakistan As Imran Khan's Popularity Wanes
The generals are back in control in Pakistan -- unofficially that is.

Pakistan's army tightens grip on power amid plummeting support for PM
PAKISTAN'S Prime Minister Imran Khan is faced with the uncomfortable truth that his grip on power is slipping to the country's military.
پاکستان مخالف عناصر منطق یہ پیش کررہے ہیں کہ آرمی چیف افغان صدر سے ملنے کیلئے کابل گئے اور بل گیٹس سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔۔
یادرہے کہ کچھ ماہ پہلے کرونا وبا کے شروع میں بھی ایک ایسا ہی آرٹیکل ٹام حسین نامی شخص کے نام سے شائع کیا گیا تھا جس میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت کرونا پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے اور فوج نے کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ پاکستان میں لاک ڈاؤن عمران خان نے نہیں فوج نے کروایا ہے۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/YXsanu2.jpg
Last edited by a moderator: