ibn-e-Umeed
Citizen
حبیب جالب صاحب کی نظر - اِبنِ اُمید
ஜ۩۞۩ஜ اِبنِ اُمید ஜ۩۞۩ஜ
http://www.ibn-e-Umeed.com/
ھم نہیں مانتے، تیرے دستور کو
کیسے سورج کہیں ایک بے نور کو
قصرِ سلطان میں ھے چراغاں بہت
یاں ہوا کا ھے ڈر شمعِ رنجور کو
دل جلاتے ہیں درجے یہ انسان کے
میری کٹیا سے لے جاؤ شعور کو
اے یذیدو، ظلم کی کرو انتہا
باندھ دو میرے گھر میں اس عاشور کو
تخت پہ غاصبوں کو گوارا نہ کر
اپنے ہاتھوں سے بھرنا ھے ناسور کو
ھے وطن عشق سے، اور وطن سے ہیں ھم
چل بنائیں دلہن، مشرقی حُور کو
ஜ۩۞۩ஜ اِبنِ اُمید ஜ۩۞۩ஜ
http://www.ibn-e-Umeed.com/
:pakistan-flag-wavin
ஜ۩۞۩ஜ اِبنِ اُمید ஜ۩۞۩ஜ
http://www.ibn-e-Umeed.com/
ھم نہیں مانتے، تیرے دستور کو
کیسے سورج کہیں ایک بے نور کو
قصرِ سلطان میں ھے چراغاں بہت
یاں ہوا کا ھے ڈر شمعِ رنجور کو
دل جلاتے ہیں درجے یہ انسان کے
میری کٹیا سے لے جاؤ شعور کو
اے یذیدو، ظلم کی کرو انتہا
باندھ دو میرے گھر میں اس عاشور کو
تخت پہ غاصبوں کو گوارا نہ کر
اپنے ہاتھوں سے بھرنا ھے ناسور کو
ھے وطن عشق سے، اور وطن سے ہیں ھم
چل بنائیں دلہن، مشرقی حُور کو
ஜ۩۞۩ஜ اِبنِ اُمید ஜ۩۞۩ஜ
http://www.ibn-e-Umeed.com/
:pakistan-flag-wavin

Last edited: