battery low
Chief Minister (5k+ posts)
حامد خان کی جانب سے عمران خان کے زکر پر جسٹس جمال مندوخیل بول پڑے
حامد خان نے کہا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا
تو جسٹس جمال خان مندوخیل بولے آپ اس بات کو چھوڑیں یہ بتائیں کہ سویلینز کا ملٹری ٹرائل ہو سکتا ہے یا نہیں
https://twitter.com/x/status/1897515642670211279
اگرتلہ سازش
آرمی ایکٹ 1952 میں پہلی ترمیم 1967 میں ہوئی۔تاشقند معائدہ کے بعد لاہور میں ایک سیاسی میٹنگ کوئی۔اگر تلہ سازش کیس میں مجیب الرحمان دیگر کو کو 1967 میں ملزم بنایا گیا۔سازش پر پہلا مقدمہ 1951 میں راولپنڈی سازش پر بنا۔حامد خان
اولپنڈی سازش کا مقصد ملک میں کمیونسٹ نظام نافذ کرنا تھا۔حامد خان
راولپنڈی سازش کے ملزمان میں جنرل اکبر خان سمیت سویلین افراد شامل تھے۔راولپنڈی سازش کا ملٹری ٹرائل نہیں بلکہ اسپیشل ٹریبونل کے تحت ٹرائل کا فیصلہ ہوا
حامد خان
https://twitter.com/x/status/1897522486780314024
کیا 1951 میں آرمی ایکٹ موجود تھا۔جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان میں 1911 کا ملٹری ایکٹ لاگو تھا۔حامد خان
https://twitter.com/x/status/1897522606632514039
کیا اسپیشل ٹریبونل صرف پنڈی سازش ٹرائل کیلئے بنایا گیا جسٹس محمد علی مظہر
نقطہ یہ ہے پنڈی سازش میں اعلی سویلین و غیر سویلین افراد شامل تھے۔پنڈی سازش ملزمان کا ٹرائل ملٹری نہیں اسپیشل ٹریبونل میں ٹرائل ہوا۔حامد خان
https://twitter.com/x/status/1897522724387610900