حافظ نعیم الرحمان نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کا مطالبہ کیوں کیا؟

hafizh1h112.jpg

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی بلدیاتی انتخابات کی ری کاؤنٹنگ کے عمل کو روکنے کا مطالبہ کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ری کاؤنٹنگ کے پراسس کو روکا جائے ، دوبارہ گنتی الیکشن کمیشن کے سامنے کی جائے، ہم نے پیپلز پارٹی سے ڈبل سے بھی زیادہ ووٹ لئے ہیں تو انکی اکثریت کیسے ہو سکتی ہے، ہم نمبر ون پارٹی ہیں اور انشا اللہ میئر جماعت اسلامی بنائے گی۔

نجی چینل کے صحافی فیاض راجہ کے مطابق یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا جب دوبارہ گنتی میں اب تک4یوسیز میں تحریک انصاف کامیاب ہوچکی ہے۔ ابتدائی نتائج میں ان4 میں سے2 پر جماعت اسلامی، 1 پر پیپلز پارٹی اور 1 پر ٹی ایل پی کو کامیاب قرار دیا گیا تھا
https://twitter.com/x/status/1616029753407938560
دوسری جانب سعید غنی کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے وفد نے حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی ہے اور انہیں مئیرشپ کے اتحاد کیلئے قائل کرنیکی کوشش کررہی ہے۔

اس موقع پر حافظ نعیم نے کہا کہ دوبارہ گنتی میں غلطیاں ہو رہی ہیں ، پیپلز پارٹی نے خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے, پیپلز پارٹی کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے ۔

انہوں نےمزید کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے نتائج پر ہمارے شدید تحفظات ہیں، جہاں جہاں یہ چیزیں بہتر بناسکتے ہیں بنائیں گے۔ہمیں جو تکلیف پیش آئی وہ فارم 12 اور 11 کا حصول تھا۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے نتائج کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا، پیپلز پارٹی نے تمام ووٹ نتائج کے بعد ڈالے، کھلم کھلا دھاندلی ہو رہی ہے، یہ ری کاؤنٹنگ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے ہونی چاہیے۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت آر اوز ڈی آر اوز کے ذریعے نتائج میں دھاندلی کر رہی ہے، سندھ کی بیورو کریسی پیپلز پارٹی کی غلام بن کر کام کر رہی ہے، چیف سیکرٹری، الیکشن کمیشن سمیت سب اس پر خاموش ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن نتائج فارم 11 کے مطابق نہیں تھے، دھاندلی ہوئی ہے، سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی نے اپنے بندے جتوا دئیے
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
شکر ہے کہ جماعت اسلامی کو اسلامی ، انصاف پسند یا ایماندار سمجھنے والوں کی آنکھوں سے بھی پردہ اتر جائے گا۔ یہ ہمیشہ منافق ہی رہیں گے۔ اگر یہ حافظ اتنا ہی سچا ہے تو تمام الیکشن کی دوبارہ گنتی ہونے دے اس کو کیا مسئلہ ہے؟؟ جہاں سے جیتا ہوگا وہاں پھر جیت جائے گا اور جہاں سے ہارا ہوگا وہاں ہار قبول کرلے۔
 

Kam

Minister (2k+ posts)


اگر دوبارہ گنتی میں سیٹیں تحرک انصاف کو ملی ہیں تو الیکشن کمیشن فوراً حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کی بات مان لے گا
The only purpose for election commission, JI and PPPP was to portray that PTI has lost majority in Karachi.

PTI need to start a movement in Karachi. PTI need to introduce a mega plan especially for Karachi and Sindh. New Slogan and a face for Sindh is very important.

Face of Sindh should visit each constituency before dissolution of Sindh Assembly. These are simple and preliminary steps for a party and we do not see anything from PTI.

Everyone is relying on Khan only........All others have become parasites..... sirf khan ka khoon chosna hai in lantion ny.
 

Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
Jin 2 me PTI recounting k baad jeeti hai wahan pehle PPP aur TLP jeeti thi JI nahi.
JI ne abhi PPP k saath press conference ki hai aur mere khayal me behtar yahi hai k JI apni seats PPP se zyada krwa kr PPP k saath mil kr apna mayor bnaayen to ye Karachi ki awaam k liye zyada behtar hai. Ek to ye k PTI wale koi ek moqa nahi chorhte JI pe baseless taunts krne ka dusra ye k PTI Karachi ki leadership parlay darjay ki incompetent aur useless hai, teesra ye k agar JI aur PTI mil kr city government bnaate hain to 2 3 months apne dam pr Karachi k liye kaam to krlenge lekin uske baad phir funds aur powers ka masla saamne aayega jo k baharhal PPP k pas hi rehne hain so behtar yahi hai JI PPP k saath city government bnaye aur Karachi ki khidmat Hafiz sahab ki leadership me kren aur ye Imran Khan ka bhi daawa hai k agar ooper head sahi hoga to neeche corrupt log bhi seedhay rehte hain. Baqi bhaarh me jaaye political and morality scoring. PTI ko Karachi se 14 15 MNAs milay chaahe jhurloo phera gaya ya jo bhi howa lekin sb ne Karachi ko laawaaris hi chorh kr rkha ab wo JI pe tanz k teer urhaane ka munh hi nahi rkhte.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
The only purpose for election commission, JI and PPPP was to portray that PTI has lost majority in Karachi.

PTI need to start a movement in Karachi. PTI need to introduce a mega plan especially for Karachi and Sindh. New Slogan and a face for Sindh is very important.

Face of Sindh should visit each constituency before dissolution of Sindh Assembly. These are simple and preliminary steps for a party and we do not see anything from PTI.


Everyone is relying on Khan only........All others have become parasites..... sirf khan ka khoon chosna hai in lantion ny.

Very valid suggestions and way to move forward 👍