حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے امیر منتخب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جماعت اسلامی پاکستان کے سینیئر رہنما حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت منتخب ہوگئے۔


حافظ نعیم جماعت اسلامی کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں۔ جو 2029 تک منصب پر فائز رہیں گے۔

حافظ نعیم الرحمان اس سے قبل جماعت اسلامی کراچی کے امیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق جماعت اسلامی کے نئے امیر کے انتخاب کے لیے 15 ہزار سے زیادہ ارکان نے ووٹ ڈالا، جبکہ حافظ نعیم الرحمان نے 80 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کیے
 

NailaFirdous

MPA (400+ posts)
May Allah give him strength and courage to deal with this responsibility. I think this a good decision by the membership.

Siraj ul Haq sahib is a wonderful man but he struggled to make difficult decision in the last few years. May Allah give him ajar for his hard work and contributions. Ameen
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Good!!

Only party to have some democratic norms and a party structure independent of personalities and/or family.
Peepee and Goon League are family mafias of Sindh and Punjab respectively.Haramkhor ECP and Mistry Munir never questioned intra party elections of these two corrupt dynasties.
 

ranaji

President (40k+ posts)
شکر ہے جماعت والوں نے بھی سراج جیسے پورس کے ہاتھی سے جان چھڑا کر جماعت کو مزید تباہ ہونے سے بچا لیا ورنہ سراج منافق ترچھی ٹوپی والے نے بار بار کبھی پیپلز پارٹی اور کرپٹ زلیلداری کو ووٹ دے کر اور کبھی امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر دلے ہاراں والے گشتی سپلائر کے پڑپوتے نطفہ حرام فراڈئے نواز شریف بٹ جیسے حرامی کو ووٹ دے کر اپنی جماعت کے ووٹ بینک کو گھوڑے لگوا لیا تھا اور مولانا مودودی کی جماعت کا اس سراج منافق نے جو حال کیا وہ کوئی دشمن بھی نا کرسکا بحر حال اللہ کا شکر ہے جماعت اسلامی کے اکابرین کو بھی عقل آگئی اور وہ نواز شریف بٹ کی بی ٹیم لاہوری ارائیں گروپ کے اثر میں نا آکر کراچی کی پڑھی لکھی قیادت کو سامنے لاکر جماعت کو بالکل تباہ و برباد ہونے سے بچا لیا
ورنہ تو جماعت اسلامی پاکستان کی واحد جماعت تھی جس پر آج تک کرپشن کا کوئی داغ نہیں لگا تھا سوائے ڈیزل کے داغ کے اور ڈیزل کا وہ داغ لگانے کا زمہ دار بھی ترچھی ٹوپی والا منافق تھا
الحمد اللہ اس سے جماعت کی جان چھوٹ گئی اور مزید بربادی کو بریک لگ گئی
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ENwghfnXkAAfMm4
BUN0EmLCAAA0rWZ
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Two parties depend close and extended members of their parties.You know who these parties are.

That’s what I said, JI is only political party which indeed changes its leader every now and then

Rest of them just depend on one big personality
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
That’s what I said, JI is only political party which indeed changes its leader every now and then

Rest of them just depend on one big personality
Two parties are family limited companies.No one from outside can assume their leadership.Zardari dakoo launched Bilawal when PDM1 was installed by Bajwa.He has launched Asifa now.Similarly Nawaz dakoo launched Maryam with full backing from Mistry Munir.The future leaders of these parties will be from inside the families.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھی خبر ہے امید ہے قومی سیاست میں بہتری آئے گی۔سراج الحق نے برباد کر ڈالی تھی جماعت اسلامی۔اور اس سے اسلام مفت میں بدنام ہوا
 

Allah_Ka_Banda

Senator (1k+ posts)
Well deserved !
He has so far proved to be the better of the most.
I hope he continues to build up on his reputation..
Respect for the man. !