حافظ فرحت عباس کی ضمانت بھی منظور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
رہنما تحریک انصاف حافظ فرحت عباس کی ضمانت بھی منظور

تفتیش مکمل ہوچکی ہے چالان جمع ہے، اب گرفتاری کیا کرنی ہے؟ جسٹس نعیم افغان کا استفسار

چار ماہ میں ٹرائل مکمل کروا دینگے۔سپیشل پراسیکیوٹر

اللہ کرے آپ چار میں ٹرائل مکمل کروا دیں،بس کر دیں اب کتنا گھسیٹنا ہے؟جسٹس نعیم اختر افغان
https://twitter.com/x/status/1918189806946762907
حافظ فرحت عباس پر نو مئی کی سازش کا بھی الزام ہے،سپیشل پراسیکیوٹر

سازش کا الزام تو امتیاز شیخ پر بھی تھا،جسٹس کاکڑ

حافظ فرحت عباس عدالتی مفرور ہے،سپیشل پراسیکیوٹر

مفرور ہے یا نہیں یہ معاملہ متعلقہ عدالت دیکھےگی،تفتیش مکمل،چالان بھی جمع ہوچکااب گرفتاری کیا کرنی ہے؟جسٹس افغان
https://twitter.com/x/status/1918182256985903220
 

Back
Top