آج ہندوستان میں جی 20 اجلاس میں ہونے والےاعلانات كےبعد پاكستان میں مايوسى كى باتیں كرنےوالے جان لیں كہ نہ پاكستان كمزور ہے نہ تنہا۔۔۔فقط معاملہ حب الوطنى اور نيك نيتى كا ہے
اپنے موٹاپے کو طاقتوری پہ محمول کرنے والا یہ کروائے پہ دستیاب سستا ملا وہسکی جنرل کھنڈورام کا چمچہ اور کاسہ لیس ہےآج ہندوستان میں جی 20 اجلاس میں ہونے والےاعلانات كےبعد پاكستان میں مايوسى كى باتیں كرنےوالے جان لیں كہ نہ پاكستان كمزور ہے نہ تنہا۔۔۔فقط معاملہ حب الوطنى اور نيك نيتى كا ہے
https://twitter.com/x/status/1700597033646886921 https://twitter.com/x/status/1700756731813576789
آج ہندوستان میں جی 20 اجلاس میں ہونے والےاعلانات كےبعد پاكستان میں مايوسى كى باتیں كرنےوالے جان لیں كہ نہ پاكستان كمزور ہے نہ تنہا۔۔۔فقط معاملہ حب الوطنى اور نيك نيتى كا ہے
https://twitter.com/x/status/1700597033646886921 https://twitter.com/x/status/1700756731813576789
Lakht de lanat begherat.آج ہندوستان میں جی 20 اجلاس میں ہونے والےاعلانات كےبعد پاكستان میں مايوسى كى باتیں كرنےوالے جان لیں كہ نہ پاكستان كمزور ہے نہ تنہا۔۔۔فقط معاملہ حب الوطنى اور نيك نيتى كا ہے
https://twitter.com/x/status/1700597033646886921 https://twitter.com/x/status/1700756731813576789
Long time no see. All okay???صرف بھڑکیں ماری جاو اور پیٹ بھری جاؤ
Alhamdulillah all good, but state of my motherland is realy getting me down.Long time no see. All okay???
Stay blessed.
Yeh mulla kaya apnay aap ko field marshall samjh raha hai???
What is difference between Tahir Ashrafi and Molana Fazalur rehman? Both are same class opportunists.
Every overseas Pakistani feels the same way.Alhamdulillah all good, but state of my motherland is realy getting me down.
Hope to see you in UK sometime soon.
https://twitter.com/x/status/1700892063552676249بھارت نے جی ٹوئنٹی کانفرنس میں خطے کا نقشہ ہی بدل ڈالا ہ
بھارت نے سی پیک سے دس
گَنا بڑا اکنامک کاریڈور
کا افتتاح کردیا ہے، جس کا نام بھارت نے "انڈیا مڈل ایسٹ یورپ
اکنامک کاریڈور" رکھا ہے جس میں امریکہ، برطانیہ، متحدہ عرب امارات،
سعودی عرب،
روس، ترکی جیسے بڑے ممالک بھارت کے بزنس پارٹنرز ہیں
اس اکنامک کاریڈور کے
علاوہ
جی ٹوینٹی کانفرنس میں جو دیگر گیم چینجر معاہدے ہوئے ہیں
وہ درج ذیل ہیں
برطانیہ کا بھارت کے ساتھ "ٹیکس فری ٹریڈ" کا معاہدہ
سعودی عرب کا دو لاکھ بھارتیوں کو سعودیہ میں نوکری دینے کا اعلان
ترکی کا بھارت کو جدید ڈرون دینے کا معاہدہ
امریکہ کا بھارت
میں دنیا کا سب سے بڑا سفارت خانہ بنانے کا معاہدہ
دنیا اب تجارت کیلئے بھارتی بندر گاہیں استعمال کریگی
بھارت نے تجارتی،
سفارتی اور معاشی میدان میں پاکستان کو شکست دے دی
خیر، ہمیں ان باتوں سے
کوئی لینا دینا نہیں، ہم عمران خان کو ٹھکانے لگانے اور سوشل میڈیا
سے نمٹنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے میں مصروف ہیں