Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد خود موازنہ کر لیجیئے

Orange line Train.
Cost = 251 Billion PKR
Net effect on GDP = 251 Billion PKR
After operational, effect on economy = -60.4 Billion PKR/Year

Mohmand Dam
Cost = 309 Billion PKR
GDP effect = 309 Billion PKR
After Operational, effect on economy = 2.86 Billion units of energy/year + 32,000 Acres of Land Irrigation + 300 Million Gallons of Drinking water for Peshawar.

اب یہ بتائیں کہ جی ڈی پی تو دونوں کام کرنے سے بڑھتا ہے، لیکن کونسا منصوبہ بننے کے بعد مک اور قوم کی معیشت پر زیادہ مثبت اثرات مرتّب کرتا ہے؟
تو آپ بھی اپنی کھڑکی تڑوا کر جی ڈی پی نہ بڑھوائیں، کہ جن منصوبوں سے معیشت کو کوئی آمدن نہیں، بلکہ الٹا بعد میں چلانے کو بھی جیب سے پیسے بھرنے پڑتے ہیں۔
یہ ہیں جناب وہ ذرائع جن سے نون لیگ نے اپنے دور میں جی ڈی پی کی شرح کو چار فیصد سے اوپر رکھا ہوا تھا۔
اب آپ خود فیصلہ کرلیجیئے کہ کیا آپ نے صرف اورنج لائن جیسے منصوبے بنا کر جی ڈی پی کی شرح چار فیصد سے اوپر رکھنی ہے، یا پھر تین فیصد پر کام چلا لیں گے، مہمند ڈیم کے پروجیکٹ کے ساتھ، کہ جس کے مکمّل ہونے پر بجلی اور پانی، دونوں کے مسائل بھی کم ہونگے اور ملک میں معاشی ترقی بھی آئے گی کیونکہ یہ پروجیکٹ خود کما کر دے گا۔